Advertisement

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟

ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مُجھے تو لگتا تھا اِنسان کی سب سے بڑی دولت اُس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
 
Last edited:
Advertisement
ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مجھے تو لگتا تھا انسان کی سب سے بڑی دولت اس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
مال و دولت کسی کی وفادار نہیں ہوتی ویسے ہی مال و دولت والے بھی کسی کے وفادار نہیں ہوتے
 
Advertisement

This is the first time I listened his ********​

I would have never said anything against him ——- But during his conference when he started self praising—— I realized that he is the most Ghatiya person ever came across —- (one could imagine) —— **** this pimp of Establishment — He is one of Imran,s poor choice ——- Allah ka shukar hai kah woh exposed ho gaya hai​

 
ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مجھے تو لگتا تھا انسان کی سب سے بڑی دولت اس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
کیونکہ زیادہ پیسے کے پیچھے کرایم ہوتا ہے اور کرایم کرنے والے اللہ سے نہ اپنے ضمیر سے وفاداری کرتے ہیں کسی سے کیا وفادار ہونگے
 
Advertisement
Advertisement
they are political entrepreneur for establishments, and Investor and VS are Establishment.

So now establishment hire these goons to do dirty politics and deploy when needed in politics.

These jobs are always open, Gate 4 GHQ.


ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مُجھے تو لگتا تھا اِنسان کی سب سے بڑی دولت اُس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
 
ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مُجھے تو لگتا تھا اِنسان کی سب سے بڑی دولت اُس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
غلط۔ آپ کا سوال الٹا ہے۔ یہ پوچھیے کہ جن میں وفاداری ناپید ہو وہ امیر کیوں ہوتے ہیں۔ دراصل ان کی امارت کی بنیاد ہی یہی ہے وہ اسی لیے تو امیر ہیں۔
 
Advertisement
ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مُجھے تو لگتا تھا اِنسان کی سب سے بڑی دولت اُس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
جو حلال سے امیر ہو وہ وفادار ہوتا ہے
پچھلا ٤٠ سال میں حلال کے امیر شائد کوئی ہو ا حرام
کا معاشرے میں حرام کے امیر ہیں یہ سب
 
ارشد شریف میرا سگا بھائی تھا میرے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا۔ لیکن نہ میں ائیرپورٹ گیا نہ ہی اسکے گھر اسکی والدہ سے تعزیت کرنے ،​
 
ameerzaade.jpg

یہ امیر زادوں میں وفاداری کا فقدان کیوں ہوتا ہے؟
مُجھے تو لگتا تھا اِنسان کی سب سے بڑی دولت اُس کی وفاداری اور اعتماد ہوتا ہے.
​
کیونکہ دو نمبر آدمی کے گناہ ہی وہ وجہ ہے جس کے باعث ایجنسیاں اس کو بلیک میل کر کے اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرتی ہیں۔ چاہے وہ شریف ہوں، زرداری ہو، ترین ہو، پرویز الہی ہو،ریاض ملک ہو، علیم ہو، رانا ثنااللہ ہو یا فیصل وڈا - شریف آدمی جس کا ماضی صاف ہو ان ایجنسیوں کی سب سے بڑی
liability
ہوتی ہے