یہ ارینجمنٹ بہتر ہے، نجم سیٹھی ہائبرڈ نظام کے حامی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1936608588488638801
نجم سیٹھی بھی ہائیبرڈ نظام کے حامی نکلے نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کی ناکامیوں کی وجہ سے افواج پاکستان کو سیاست میں مداخلت کرنی پڑی اور موجودہ حالات میں فوج اور سیاستدانوں کا یہ نظام بہترین ہے

"امن نوبل انعام کیلئے نامزدگی کا اعلان کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کی خوشامد کرنے ، انہیں خوش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اگر ٹرمپ انڈیا پاکستان یا پھر ایران اسرائیل کا مسئلہ حل کروا دیتا ہے تو پھر وہ واقعتاً نوبل پیس پرائز کا حقدار ہے، جو یہ کرے گا وہ ایک نہیں 10 نوبل پرائز کا حقدار ہے"۔ نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/1936679276029399140
 
Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اصل نظام اسلامی نظام ہے نظام خلافت و عدل و انصاف جسے امریکہ کے چمچے کڑچے کبھی قبول نہیں کریں گے
 

Back
Top