- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xمیرا خیال ہے جج صاحب اور اس نظام انصاف پر دنیا ہنسے گی بھی اور روئے گی بھی کہ ہم پاکستان کے عدالتی سسٹم کیساتھ کیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سزا ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ 10 منٹ میں اڑا کر باہر پھینک دے گی، ندیم ملک۔۔۔!!!
یہ احمقانہ فیصلہ ہے، ان سزاوں کی کوئی حیثیت نہیں، ان فیصلوں کو دس منٹ میں اٹھا کر باہر پھینکنا بنتا ہے، اس سے عمران خان کی پبلک سپورٹ پر کوئی فرق نہیں پڑنا، اس ماسٹر پلان کا سکرپٹ رائٹر انتہائی ناکارہ اور نااہل ہے —ندیم ملک
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4ZfHTWf/nademl111h.jpg





