ڈرامہ سیریز ارتغل غازی سے جڑے اس معلوماتی سیریز میں ہم ایران اور اسرائیل کی تاریخ پر ایک سرسری نظر مارتے ہیں . جتنی زیادہ بنیادی معلومات ہمارے پاس ہوں گی ، اتنی اچھی طرح سے ہم حالات کو پرکھ پائیں گے . اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے حالیہ اگریمنٹ پر ایران کے صدر کا بیان کافی دھماکہ خیز تھا
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے: ایران
اگست کی 13 تاریخ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کیے جائیں گے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد خطے میں ایران کے خلاف قوتوں کو مضبوط بنانا ہے۔
www.bbc.com
ایران میں یہودیوں کی مختصر تاریخ
ایرانی سرزمین پر بسنے والے یہودیوں کی تاریخ ہزاروں برس پرانی ہے۔ موجودہ زمانے میں ایران میں انقلاب اسلامی ( ١٩٧٩ )سے قبل وہاں آباد یہودی مذہب کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی . فلحال ایران میں ٨ ہزار سے ١٣ ہزار یہودی رہتے ہیں .اس وقت ایران کی یہودی برادری کا پارلیمنٹ میں ایک نمائندہ ہے اور یہودی مذہب کے پیروکار دوسرے ایرانیوں کی طرح حقوق اوردوسرے خدمات سے مستفید ہوتے ہیں۔
ایرانی یہودیوں کی ایک بڑی تعداد نیویارک اور لاس اینجلس میں مقیم ہے۔ ِ انیسویں صدی میں مشہد کے رہنے والے یہودی حالات کی سختی کی وجہ سے ایک طویل بحری سفر کے ذریعے بمبئی اور وہاں سے نیویارک (اسرائیل کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی آبادی والا شہر)چلے گئے۔ ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بہت سے ایرانی یہودی تحصیل علم اورتجارت کی غرض سے نیویارک چلے گئے۔نیویارک میں مقامی یہودیوں کی آبادی میں ایرانی یہودیوں نے خاطر خواہ اضافہ کیا۔نیوراک میں مقیم ایرانی یہودیوں کی تعداد میں ستر کی دہائی کی نسبت کافی اضافہ ہوا
ایرانی سرزمین پر بسنے والے یہودیوں کی تاریخ ہزاروں برس پرانی ہے۔ کئی مؤرخین کا خیال ہے کہ شاہ بابل نبوکدنضر (بخت نصر) نے 598 قبل مسیح میں یروشلم فتح کیا تھا، جس کے بعد پہلی مرتبہ یہودی مذہب کے پیروکار ہجرت کر کے ایرانی سرزمین پر آباد ہوئے تھے۔
539 قبل مسیح میں سائرس نے شاہ بابل کو شکست دی جس کے بعد بابل میں قید یہودی آزاد ہوئے، انہیں وطن واپس جانے کی بھی اجازت ملی اور سائرس نے انہیں اپنی بادشاہت یعنی ایرانی سلطنت میں آزادانہ طور پر اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت بھی دے دی تھی۔
سلطنت ایران کے بادشاہ سائرس اعظم کو یہودیوں کی مقدس کتاب میں بھی اچھے الفاظ میں یاد کیا گیا ہے۔ عہد نامہ قدیم میں سائرس کا تذکرہ موجود ہے۔
موجودہ زمانے میں ایران میں انقلاب اسلامی سے قبل وہاں آباد یہودی مذہب کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں بسنے والے یہودیوں کی تعداد مسلسل کم ہوتی گئی اور ہزارہا یہودی اسرائیل اور دوسرے ممالک کی جانب ہجرت کر گئے۔ ایران کے سرکاری ذرائع کے مطابق اس ملک میں آباد یہودیوں کی موجودہ تعداد قریب دس ہزار بنتی ہے۔
ایران میں یہودی مذہب کے پیروکاروں کی تاریخ کافی اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے۔
دور حاضر کے ایران میں آباد یہودی مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے شہریوں میں سے زیادہ تر کا تعلق یہودیت کے آرتھوڈوکس فرقے سے ہے۔
ایرانی سرزمین پر بسنے والے یہودیوں کی تاریخ ہزاروں برس پرانی ہے۔ موجودہ زمانے میں ایران میں انقلاب اسلامی سے قبل وہاں آباد یہودی مذہب کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔
www.dw.com
یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے
حسین باستانی – بی بی سی فارسی – مئی ١٨ ، ٢٠١٤
اسرائیل کے شدید ترین دشمن خیال کیے جانے کے باوجود جائزے میں یہودی مخالف ایرانیوں کی تعداد کم ہے
مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں یہود مخالفت کے بارے میں ایک عالمی تنظیم کے حالیہ جائزے سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ یہود مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے ہیں۔ اس نتیجے کو عام تصور کے برخلاف اور حیران کن تصور کیا جا رہا ہے۔
اینٹی ڈیفیمیشن لیگ (اے ڈی ایل) یا ہتکِ عزت مخالف لیگ نامی تنظیم کے اس جائزے کے مطابق صرف 56 فیصدایرانی یہودیوں کے خلاف رائے رکھتے ہیں جب کہ ترکی میں اس رائے کاتناسب 69 فیصد اور فلسطینی علاقوں میں 93 فیصد ہے۔
سرکاری طور پر قدامت پرست ایران خود کو یہودی مخالف قرار دینے کی بجائے اسرائیل مخالف کہتا ہے۔ اگرچہ ایران کے بیشتر ادارے جو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھیوں کے ماتحت ہیں، یہودی مخالف پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں۔
مثال کے طور پر ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن اور ذرائع ابلاغ کے دوسرے روایت پسند ادارے مرگِ انبوہ یا ہولوکوسٹ کو گھٹا کر ہی پیش کرتے ہیں، دنیا کو درپیش بیشتر مسائل کا ذمے دار ’بااثر‘ یہودیوں کو قرار دیتے ہیں اور ان کی ایسی تصویر پیش کرتے ہیں جو یہود مخالفت پر مبنی ہوتی ہے۔
ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی کے پیش رو محمد احمدی نژاد مرگ انبوہ کو اسرائیل کے خلاف سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ وہ اسرائیل کو ایران کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے تھے اور کہتے تھے کہ اسرائیل ایران کو عالمی ہمدردیاں بٹورنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
دوسری جنگِ عظیم کے دوران نازیوں کے ہاتھوں 60 لاکھ یہودیوں کو ہلاک کیا گیا، اسی بنا پر اسے ہولوکاسٹ یا مرگِ انبوہ کہا جاتا ہے۔
چھ مئی کو ایران میں سخت گیر موقف رکھنے والے ارکانِ پارلیمنٹ نے ایرانی وزیرِ خارجہ جاوید ظریف کو اس بنا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا کہ انھوں نے جرمنی کے ایک ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے مرگ انبوہ کو ایک ’سانحہ‘ قرار دیا تھا۔
اس کے علاوہ سخت گیر موقف رکھنے والوں پر تنقید کرنے والے ایرانیوں کی بھی کسی وجہ سے اسرائیلی حکومت کے بارے میں رائے منفی ہی ہے۔
مثال کے طور پر وہ فلسطینیوں اور ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اسرائیلی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہیں۔
ایرانی نوجوان جو ایرانی سخت گیروں کے حامی نہیں ہیں گذشتہ سال اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے اُس تبصرے کا مذاق اڑانے میں پیچھے نہیں رہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایرانیوں کو جین پہننے یا مغربی موسیقی سننے کی اجازت نہیں۔
ایرانی نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر جین میں اپنی تصویریں لگائیں اور نتن یاہو کے بارے میں کہا کہ وہ ایسے معاملے پر بھی تبصرے کرتے ہیں جس کے بارے میں انھیں کچھ معلوم نہیں ہے۔
ان تمام باتوں کے باوجود اے ڈی ایل کا جائزہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ایرانی آبادی کا بڑا حصہ ایرانی سخت گیر قیادت کے ان منفی خیالات سے متاثر نہیں ہے جو وہ یہودیوں کے بارے میں رکھتے ہیں۔
ایران میں اسرائیل کو ایسی قوت دکھایا جاتا ہے وہ دنیا میں بالا دستی حاصل کرنا چاہتی ہے
اس کا ایک نتیجہ یہ بھی نکالا جا سکتا ہے کہ سخت گیر موقف رکھنے والے حکمرانوں پر اعتماد نہ رکھنے کی وجہ سے ایران کی مذکورہ تعداد یہودیوں کے بارے میں ان کے خیالات سمیت ان کی ہر بات کو ناپسند کرتی ہے۔
لیکن ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ ایرانیوں نے بہت کم شرح میں اس بیان سے اتفاق کیا ہے کہ ’یہودیوں کے ساتھ مرگِ انبوہ میں جو کچھ ہوا، وہ اب بھی اس کے بارے میں بہت زیادہ بات کرتے ہیں۔‘
اسلامی جمہوریہ ایران میں جہاں برسرِ اقتدار طبقہ ایک عرصہ سے مرگِ انبوہ کی تردید کر رہا ہے، وہیں صرف 18 ایرانی اس بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔
یہ عدد اس صورت میں اور بھی اہم ہو جاتا ہے جب اسے مذکورہ بیان سے اتفاق کرنے والے 22 فیصد امریکیوں سے ملا کر دیکھا جاتا ہے۔
تہران، ارنا- ایران میں یہودی مذہب کے پیروکار ایک پُرامن اور سکوں بھرے ماحول میں زندگی گزارتے ہیں اور ان کیساتھ بڑے احترام سے سلوک کیا جاتا ہے جس کا اعتراف امریکی اور مغربی میڈیا نے بھی کیا ہے۔
In a nation that has called for Israel to be wiped off the face of the Earth, the Iranian government allows thousands of Jews to worship in peace and continue their association with the country founded more than 2,500 years ago.
Isphani yahoodis have decisive influence on Iranian regime. Though they are only few (may be 2 or 3) in their "Majlis" yet extremely influential. Current Iranian regime covertly conduct their biz with Israel thru these influential Isphani yahoodis.
One thing which I never understood is, the regime persecute "Bhai" Iranians but tight lipped over Jewish people.

Dr Sahib and Syed Sahib
Lets assume some Indian come to Pakistan and start buying land. Once they got strength and make Pakistani their slaves. Should we blame Pakistani who were happy to sell their land for 3 times the market price or rest of the world including India?

They didn't buy up what is considered Israel today, this is an old zionist myth that they bought up majority of the land. You forget Jews were considered terrorist by the British and their was a proper insurgency going on. Look up events like The King David hotel bombing, Deir Yassin massacre. Ben Gurion who became Israels first PM was earlier a wanted man by the British and head of the Jewish terrorist organization called the Haganah and Irgun.
Dr Sahib,
Lets assume I am criminal and not allowed to buy property in your community but I offer you three times the market price which you happily accepted. Even you introducing me other potential buyers and were very happy with me. Then other criminals of my gange did the same and bought homes in your community. Once we moved in to your community, we start buying more properties giving more money and finally, took over your community.
Now tell me who should be blamed? You and your community members or other communities around your community?
Keep in mind despite we were criminals and your were knowing our past,U can't blame us as we give price which you and your fellows happily accepted.

Very smart of you.
When you wrote the 1st comment (# 3) I exactly knew where you are taking me. That's why I played a late cut on your delivery.
Though you have a point here but my answer to you is..... come what may I will never ever even assume that my Okara friend is a criminal.

When we Pakistani electing criminals does it make difference if I am criminal or not?
Criminal of my level can't do the damage to the country what a person sitting at PM/CM, COAS, or judges. If a judge is not criminal he will never spare a criminal but sadly its not the case.
Dr Sahib,
When we Pakistani electing criminals does it make difference if I am criminal or not?
Criminal of my level can't do the damage to the country what a person sitting at PM/CM, COAS, or judges. If a judge is not criminal he will never spare a criminal but sadly its not the case.
Isphani yahoodis have decisive influence on Iranian regime. Though they are only few (may be 2 or 3) in their "Majlis" yet extremely influential. Current Iranian regime covertly conduct their biz with Israel thru these influential Isphani yahoodis.
One thing which I never understood is, the regime persecute "Bhai" Iranians but tight lipped over Jewish people.
ایران میں یہودی اس لئے رہتے ہیں کہ ان کے مطابق ان کا مسیح (دجال ) ایران کے ایک شہر سے نمودار ہو گا ، اور اس کے نمودار ہوتے وقت ستر ہزار یہودی اس کا ساتھ دیں گے باقی ایسے سروے ہوتے رہتے ہیں ، ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں
Anti Jew and anti-zionist are two different things. A pro-Zionism could also be against the current annexation plan. If we are not against sikhs inside Pakistan that doesn't mean we are not anti-India. BBC has drawn false parallels
Not true..as I met many Iranians in my life..They hate Israhell..US more than from many..... Palestinese..Syrian.Iraqis..Lebanonese..Pakistanis are top who hates Zioinest..(kindly don't consider Molvi Fazulu Group)