Advertisement

یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف ورغلانے والے جہنمی ملا

آج زمانہ جہالت کا نہیں بلکہ ہائی ٹیک ہے۔جب ہم جدید دنیا اور اس دنیا کو دی گئی تمام سائنسی ایجادات سے فائدہ تو اٹھانے میں اپنے مالی وسائل سے بڑھ کر فراغ دلی کا مظاہرہ کرنے میں دیر نہیں لگاتے کہ مبادہ کوئی دوسرا شخص ہم سے سبقت لے جا کر کہیں ہم سے زیادہ مشہور اور پیسہ نہ بنالے۔ خودپڑھے بغیر
دوسری جانب ہم جب مذہبی ٹھیکیداروں کو یہودیت،عیسائیت اور اسلام کے مذاہب میں دراڑیں ڈالتے دیکھتے ہیں تو ہمارا خاموش رویہ منافقانہ کیوں رہتا ہے؟
اپنی بات کو مثال دیکر واضح کرتا ہوں،جب ہماری کوئی نماز ہر دو رکعتوں کے بعد درود نہ پڑھنے سے مکمل نہیں ہوتی ہم"اللہ ہماصلی علیہ میں الا ابراہیمہ وا آل اببراہیمہ پڑھے بغیر نماز کو مکمل نہیں مانتے" یعنی حضرت ابراہیم اور انکی آل اولاد پر سلام بھیجتے ہیں،حضرت ابراہیم بابائے نبی اور پیغمبران ہیں ان کی اولادوں میں ہی حضرت موسی اور بعد میں حضرت عیسی علیہ سلام کےعلاوہ اور نبیوں کو بھی مسلمان انکے رتبے اور درجات کو ملحوظ رکھتے اور مانتے ہیں۔
اب میرا سوال ان اسلام کے ٹھیکیداروں سے یہ ہے کہ قرآنی احکامات اور سنت رسول کے ہوتے ہوئے ہم کیوں اپنی نمازوں کے بعد دعاؤں میں ان مذاہب کی تباہی کی دعائیں مانگتے ہیں۔غور فرمائیں،ہم کیوں مسلم یہودی اور عیسائیوں کی لڑکیاں تو للچا کر منکوحہ بنانے کو تیار ہوتے ہیں،مگر ایک دوسرے کی سلامتی کے لئے دعا گو نہیں ، یعنی گڑ کھاتے ہیں گل گلوں سے پرہیز۔غور فرمائیں اور اگر میری جیسی سوچ ہو تو ان مذہبی سوداگروں کی سرزنش کریں مسلم دنیا سکھ میں آجائے گی۔اللہ ہمیں فہم و فراصت سے نوازے آمین۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ہمیں کیا ہم تو روشن خیال ہو گئے .
پوارنی ہوئی بات . جہاں ممتا وہاں ڈالڈا
اب تو جہاں امریکہ وہاں ہم اور یا رفیقہ
 
تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں تو خاکے بنانے والے نظر آتے ہیں. قران مجید جلانے والے دیکھتے ہیں، اسلاموفوبیا کے مریض چیختے چلاتے ہیں. حجاز کے حکمرانوں سے اتنی دوستی وہاں سے نکلنے والے تیل سے اتنی محبت لیکن وہاں کے رسولpbuh، کتاب اور دین سے اسقدر بغض