- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کی جیل میں سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو
جنرل باجوہ سے کہا تھا کہ جنرل فیض کو تبدیل نہ کریں دہشت گردی اور افغانستان کا مسئلہ حل کر سکتے ہیں
جنرل باجوہ کور کمانڈرز کانفرنس میں کہتا تھا کہ عمران خان جنرل فیض کو ارمی چیف بنانا چاہتا ہے
جنرل فیض کو ارمی چیف بنانے کے حوالے سے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
سوشل میڈیا ایک سمندر ہے،ہمارے کسی بھی آفیشل اکاؤنٹ سے فوج کے شہداء کے خلاف کوئی ٹویٹ نہیں کی گئی،ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، عمران خان
عارف علوی سے کوئی ناراضگی نہیں اس نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی، میری طرف سے کوئی ایشو نہیں تھا دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا تھا، عمران خان۔۔۔!!!
شریف پھنس چکے ہیں اگر یہ بوٹ کو چھوڑتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، انتظار کر رہا ہوں کہ نواز شریف کب لندن بھاگے گا،عمران خان۔۔۔
پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ اس لئے نہیں بنی کیونکہ انہیں پتہ ہے یہ سیٹ اپ نہیں چلے گا، عمران خان۔۔۔
میں مزید پانچ، چھ ماہ جیل میں رہوں گا اس کے بعد حکومت ختم ہوجائے گی، مجھے معلوم ہے یہ حکومت 5 سے 6 مہینے سے زیادہ نہیں چل سکے گی، عمران خان
صوبہ چلانا ہے، علی امین گنڈاپور صوبے کا شیئر لینے کے لئے وزیراعظم سے ملا،وفاق خیبر پختونخوا کو پیسے نہیں دے گا،شریفوں سے زیادہ ناقابل اعتماد کوئی نہیں، عمران خان

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/NnbDX8g/im1h1i1h.jpg
Last edited by a moderator: