- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
زمانہ قدیم یعنی �*ضرت عیسی علیہ سلام کی پیدائش سے قبل یونان سے سکندراعظم دنیا کا "اسوقت گول کی بجائے ہموار بلکہ تختی کی طر�* سمجھی جاتی تھی"آخری کنارہ اور اسکے
بعد کیا ہے؟ کے تجسس سے شمالی ریاستوں کو روندھتا انڈیا پہونچا تو اسے پتہ چلا کہ یہاں کوئی کنارہ ونارہ نہیں۔پنجاب میں دریائے جہلم کو مقامی لوگوں کی مدد سے عبور کرتا لاہورنامی ایک چھوٹی بستی سے گزرتا ملتان شہر میں پڑاؤ اور ہندو راجہ سے ٹکراؤ فت�*یاب ہوکر واپسی کے قصد سے براستہ دریائے سندہ ایران کی جانب چلا،کہتے ہیں اس راستے میں ملیریا نے آ دبوچا اور وہیں سے دنیا سے رخصت ہو گیا۔
یہ تو تھی تمہید غور فرمائیں وہ ملیریا سے مرا یعنی ڈینگی اس وقت بھی تھا اور علاقہ میں رہنے والے اسوقت بھی سمجھدار تھے اس کی فوجوں سے نہ ٹکرائے اور جنگی سوچ رکھنے والے الگزینڈر کو پیار و م�*بت سے یہ کہہ کر روانہ کیا "تسی لنگ جاؤ ساڈھی خیر اے"۔یعنی ڈینگی سے بھی زیادہ اسکے دشمن نما دوستوں نے کمال فہم فراصت خطرے کو ٹالا۔
یہ سب کچھ لکھنے سے مراد یہ ہے کہ یونانیوں،افغانیوں،دوسرے تمام پہاڑوں سے آنے والے �*ملہ آوروں نےکبھی پنجاب کی لوٹ مار نہیں کی قصد دلی کیا ،راہ لی لوٹمار کی اور واپس ہوئے یا پایئے تخت دلی،آگرہ سے بیٹھ کر �*کمرانی کی۔
اس دور کے بعد انگریز بہادر تشریف لائے دو سو سال �*کومت کرکے انڈیا کی دولت جواہرات کوہ نور لیکر روانہ ہوئے مگر وہ موجودہ پاکستانی پنجاب کا کچھ نہ بگاڑ سکے بلکہ دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی کا نظام اور سدہاری ہوئی اعلی فوج چھوڑ کر گئے۔ آخری لائن ت�*ریر کرنے سےمیرا سوال ان ذہین لوگوں سے یہ ہے کہ اب اس اپنے روایتی طور طریقوں کو کیوں بھول گئے ،کسی بھی طررم خان سے بغیر جنگ کئے جیتنے والوں کو کیا ہو گیا انڈیا جیسے ملک کو آنکھیں دکھانے کی بجائے کیوں اپنی رعایا کو مایوس کررہے ہو۔ جاگو اس سےقبل کہ بنئے کی غلامی میں چلے جائیں پھر یہ موجیں مشروط ہونگیں اور عام آدمی کو لنگوٹی اور کھانے میں بیر یا چنے ملینگے۔

Last edited by a moderator: