یوسف رضا گیلانی کو ملنے والی سرکاری گاڑی کو ٹیکسی میں تبدیل کر دیا گیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وہی تو ..اس ماسک کی وجہ سے تو آجکل اپنے نہیں پہچانتے ..سواریاں کیا پہچانیں گی ....
ہاہاہا….اور اسی ماسک کی وجہ سے کچھ نا پسندیدہ عناصر بھی دوستوں میں
گھس اے ہیں جنہیں ہم پہلے کبھی منہ نہیں لگاتے تھے. کوئی ایسا ٹرک کہ ہم انہیں
فورا" پہچان جاہیں؟…. ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مزا تو آ رہا ہے مگر جو چس اصلی تے وڈی سزائیں ملنے سے آتی ہے وہ نہیں آ رہی
دیکھیں جو بھی مزہ آ رہا ہے اسے ہی غنیمت جانیں اور اصلی تے وڈی چس کے لالچ میں
کہیں کسی کنویں میں نہ گر پڑیں ….احتیاط لازم ہے ہر بشر کے لیے….اب اس میں کیا
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….اور اسی ماسک کی وجہ سے کچھ نا پسندیدہ عناصر بھی دوستوں میں
گھس اے ہیں جنہیں ہم پہلے کبھی منہ نہیں لگاتے تھے. کوئی ایسا ٹرک کہ ہم انہیں
فورا" پہچان جاہیں؟…. ?

طرز تحریر
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
طرز تحریر
طرز تحریر؟ ہاہاہا تو کیا آپ ہم اس انتظار میں رہیں کہ کب یہ نقاب پوش
کچھ لکھے تو ہم پہچان لیں کہ یہ اکرم ہے یا نوید؟ ہو سکتا ہے وہ پورا سال
کچھ بھی نہ لکھے ؟….اسے لکھنا اتا ہی نہ ہو …..اب اس میں کیا ?
 
جب ظہور ہی نہیں تو پریشانی کیسی ..یہ تو ایسا ہی ہے جیسا
تم تو مجھے چھیڑو گے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب ظہور ہی نہیں تو پریشانی کیسی ..یہ تو ایسا ہی ہے جیسا
تم تو مجھے چھیڑو گے
ہاہاہا...خیر مجھے پریشانی تو اسے لوگوں سے ہمیشہ رہی ہے جو ایک چہرے پر کئی چہرے
لگا لیتے ہیں ...اور جب تمہیں انکی اصلیت کا پتا چلتا ہے تو وہ تمہیں چھیڑ چھاڑ جا چکے ہوتے ہیں. ?