اس پر میں ایک تھریڈ بنا چکا ہوں مگر یہ سوال وزیراعظم نہیں وزیرخارجہ کو پوچھناچاہئے تھا کیونکہ فارن ایمبیسیز اسی کے انڈر آتی ہیں۔ دوسری اہم بات یہ کہ یوکرائین کے سفیر سے پوچھنا نہیں بنتا کیونکہ وہ اسلام آباد میں ہوتے ہوے ہم کو ہی خط لکھ کر پوچھے گا نہ کہ انڈین حکومت سے۔ اب تو ویسے بھی بے چارے سفیر کی حکومت ختم ہوچکی ہے اسے کیا طعنے دینے؟ مجھے لگتا ہے۔ ویزاعظم ہمیشہ کی طرح بھول چوک کر غلط بندے کو شکوہ کر بیٹھے ہیں۔ لہذا بتاتا چلوں کہ یورپی یونین کے سفیر کو کہا جاے کہ کیا اس نے انڈین حکومت کو بھی خط لکھا تھا؟ کیونکہ انہی کی طرف سے دباو آرہا ہے، یوکرائین بے چارہ تو یورپی یونین کا خواب دیکھتے ہوے چل بسا ۔
سارے پٹواری اور بھٹواری یہود و نصارا کی چاکری کر کے بہت خوش ہیں۔ عمران خان پر اللہ کی رحمت کا سایہ ہے۔ انشاءاللہ کرپٹ، ملک دشمن اور دین فروش عناصر خان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتے
کیا بات ہے یہ خودی کی بات سمجھنے کے لیے تھورا سا غیرت مند ہونا ضروری ہے اگر بندے کی دولت وہاں یورپ میں ہو اس کی اولادیں اپنا دیس چھوڑ کر اس پردیس کو اپنا مسکن بنا چکی ہو بلکہ سارے سارے کے سارے ٹبر وہاں پناہ گزین بلکہ ان کے رحم کرم پر ہوں وہ یہ بات قیامت تک نہ کر سکتے ہیں نہ سمجھ سکتے ہیں
نہیں مجھے وہاں گرم انڈے بیچنے تھے عمران کی دلیرانہ تقریر سن کہ انڈوں میں سے چوزے باہر نکل آئے کہہ رہے ہیں ہمیں پی ٹی آئی کے ممبر شپ فارم لا کر دو ہم بھی مافیا کیخلاف لڑیں گے۔ اب بھلا بتاؤ میں اتنے سارے فارم کہاں سے لاؤں؟؟
??

میں جناب اپنے استاد پٹواری صاب حاضر ڈھول وجان آستے جناب -- کیا بات ہے عمران خان کی -- عمران خان کی جئے - عمران خان کی جئے
بس اپنی اوقات نے بھولیں عمران خان صاحب - پہلے بھی ایسے کرتوت کر کے انٹرنیشنل لتاں کھا کے سکون میں آے تھے - ابھی بھی اپنے بوجے نچانے کی فکر نہ کریں مملکت خداداد میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا دم خم نہیں اس وقت --- یہ بوجے کسی اور چیز پر نچا لیں
اپ کی اصلیت اس خبر میں چھپی ہوئی ہے - جو کچھ اس بھڑک کے بعد آپ نے کیا اس کی تفصیل سب کو پتا ہے جناب