Advertisement

یورپی یونین دو ماہ میں پاکستانی الیکشن پر

news-1368636439-8676.jpg


لندن (بیورورپورٹ) یورپی یونین پاکستان کے الیکشن کے بارے میں تفصیلی رپورٹ آئندہ دو ماہ شائع کر دے گی جو یورپی یونین کے مبصرین کی رپورٹس کی روشنی میں مرتب کی جائے گی۔ یورپی یونین پارلیمنٹ کے ممبر سجاد کریم نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران 150افراد ہلاک ہو ئے جبکہ بعض مقامات پر طالبان کی وجہ سے خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم رکھا گیا ،بعض مقامات سے دھاندلی کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں تاہم یہ اس قدر نہیں کہ پاکستان کے سارے انتخابات کو مشکوک قرار دیدیا جائے۔




Source: http://www.dailypakistan.com.pk/international/15-May-2013/43525