- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"متحدہ عرب امارات کے صدر اس موسم میں شکار کے لئے آتے ہیں لیکن وزیراعظم شہباز شریف نے پچھلی مرتبہ انہیں کہا تھاکہ آپ جب بھی آئیں اسلام آباد ضرور آئیں، اس لیے وہ آئے انہوں نے اپنا دورہ کیا ہے، یہاں پر ایسے دورے بھی ہوئے ہیں کہ ایک دفعہ ترکیہ کے صدر آئے تھے تو ان کا سارے کا سارا دورہ نور خان ایئر بیس پرہوا تھا، کھانا بھی وہیں ہوا تھا۔ موسم کی وجہ سے اگر وہ ساڑھے 3 بجے یہاں سے ٹیک آف نہ کرتے تو وہ مغرب تک رحیم یار خان لینڈ نہ کرسکتے "۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
"وزیر تعلیم جسے لاء کا کچھ پتا نہیں، وہ عدالتوں پر چڑھ دوڑا ہے ۔ اقتدار ملتا ہے تو اسے مثبت طریقے سے استعمال کریں، بجائے اسکے کہ تو عدالت کو روند دیں، اگر اپوزیشن میں آئیں تو ہمیں انصاف نہیں ملتا۔ انہیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے"۔احسن بھون۔۔
"میں بہت خوش ہوں کہ پہلی خاتون چیف جسٹس آئی ہیں، میری بیسیوں تقریریں ہیں"- وزیر تعلیم
"میں بہت خوش ہوں کہ پہلی خاتون چیف جسٹس آئی ہیں، میری بیسیوں تقریریں ہیں"- وزیر تعلیم
Loading X post…
Open original post on X- Kashif Rafiq
- Replies: 3
- Forum: Siasi Videos





