حقیقت بھی یہی ہے کہ یہ ساری سعودیہ کی مفادات کی جنگ ہے جو اُس نے یمن پر مسلط کی ہوئی ہے۔ اور یہاں سعودی گماشتے اسے کبھی شیعہ سُنی، کبھی ایران سعودی جنگ کا نام دیتے ہیں۔
افغانستان و عراق کی جنگ کس کس کے مفادات کی جنگ تھی اس جنگ کو ہماری جنگ کہنے والے کس کس کے گماشتے ہیں. مصر میں سیسی کی تنصیب نے کن گماشتوں کو آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا چین بہم پہنچایا
مکافات عمل نے کیا روپ بدلا، گماشتے بھی کہیں گماشتے گماشتے
حقیقت بھی یہی ہے کہ یہ ساری سعودیہ کی مفادات کی جنگ ہے جو اُس نے یمن پر مسلط کی ہوئی ہے۔ اور یہاں سعودی گماشتے اسے کبھی شیعہ سُنی، کبھی ایران سعودی جنگ کا نام دیتے ہیں۔
Now its Yemens turn: Saudi Arabia the richest petro-kingdom - is militarily assaulting the Arab worlds poorest state and it has Washingtons full backing. Riyadh has made it clear it wants its man back in power in Yemen and the surrender of the Houthis. Neither is likely to happen. But a regional war is. CrossTalking with Sami Ramadani, Ali al-Ahmed, and Ervand Abrahamian.
United Nations soon shall meet the fate of League of Nations. A new world order is in making, the one world order, where either one will be master or slave.