یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے:عمران

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
آج فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کوخراب کردیا ، اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1880151639514112187
اڈیالہ جیل عمران خان کی میڈیا سے گفتگو۔۔!!
سزا جتنی بھی سنائیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔نواز، شہباز اور زرداری ڈکٹیٹر کے ساتھ ہیں اس لیے ان کہ سزائیں معاف ہے،،غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں چاہے مزاکرات ہوں یا کچھ بھی
ڈکیٹیٹرز نے ہمیشہ ملک تباہ کیا

https://twitter.com/x/status/1880155009402433870
میری بیوی گھریلو عورت ہے ،اس کیس سے کوئی تعلق نہیں، بشریٰ بی بی کو سزا مجھے تکلیف دینے کیلئے دی گئی،عمران خان

غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں گا، چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی،سزا جتنی بھی سنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے۔ عمران خان کی فیصلہ سننے کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1880184253318853121 https://twitter.com/x/status/1880205139866448022
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
61pdIkj9j+L._AC_UF1000,1000_QL80_.jpg
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
آج فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کوخراب کردیا ، اس کیس میں نہ مجھے فائدہ ،نہ حکومت کو نقصان ہوا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1880151639514112187
Cheetah Niazi. Niazi sahib app bubber sher ho, haq par hoo. Yah bc begherat jahil hain. In ko Allah nay zillat de hay. In ka mu kala.
 
main heraan hon chief justice Pakistan ko raat ko neend kesy ati ho ge aor apni salary ko kesy halal samj kar yeh istamal karty hon gay. kisi b kamzoe benaai walay ko b nazar a raha hai k lower courts main kia khail khela ja raha hai sirf yahi andhat hain kia ?
 

Back
Top