Advertisement

یحییٰ آفریدی قاضی فائز سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں – حسنات ملک

فارم 47 والے جب اقتدار آنے سے پہلے کہتے تھے کہ فل کورٹ بٹھا دیں جیسے ہی اقتدار آیا فل کورٹ بنانے کے خلاف چل پڑے۔ یحیی آفریدی کی غلطی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی جب منصور علی شاہ اور منیب اختر نے کہا تھا کہ فل کورٹ بنا کر 26 وہں ترمیم کا معاملہ دیکھ لیں لیکن اس نے نہیں بنایا۔حسنات ملک

یحیی آفریدی بھی قاضی کی طرح بلکہ اسے سے بھی 4 ہاتھ آگے نکل گیا ہے۔جسٹس امین الدین اس حکومت کو بینیفٹ دے رہا ہے اور حکومت اسکو پوری طرح عیاشی کروا رہی ہے ۔ 4 ڈالے گارڈز کے ایک وی 8 گاڑی ملی ہوئی ہے۔ حسنات ملک
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Ye kaisa sahafi hai?
Yahya Afridi ke paas ikhtiyar he nahi hai full court banane ka tu kese bana de?
Saari power judicial council ke paas hai.
Wo hi sakte hain full court...