Advertisement

یا منافقت تیرا ہی آسرا


یا منافقت تیرا ہی آسرا



جب عمران خان اپنی مقبولیت کی بلندیوں پر تھا اور تاریخ کے بڑے بڑے جلسے کر رہا تھا تب یہی پٹواری کہتے تھے الیکشن جلسوں سے نہیں ووٹ سے جیتے جاتے ہیں، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ جلسے میں کتنے لوگ آئے ہیں۔۔۔
آج جب عمران خان کے ایک جلسے کی تعداد تھوڑی کم ہوئی ہے تو یہی لوگ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔۔۔۔ ایل او ایل

اگر جلسوں کے شرکاء کی تعداد زیادہ ہونا اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ عمران خان ایک مقبول سیاستدان ہے تو اسی منطق کے ساتھ جلسوں میں شرکاء کی تعداد کم ہونے کا مطلب عمران خان کی مقبولیت میں کمی کیسے ہو گیا ؟
ہاہاہا ۔۔۔ کچھ تے عقل نوں ہتھ مارو پٹواریو !



پٹواری تو پٹواری ہیں لیکن ان کے ساتھ وُچوں پٹواری، سرخے، جیالے اور بہت سے لوگ جو اپنے ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں خُوش نظر آ رہے ہیں۔۔۔ ان سب لوگوں کو میں یاد دلا دوں عمران خان کی تحریک وہ ہی دیوار ہے جو تم جیسے جوج ماجوج روزانہ اس اُمید کے ساتھ چاٹتے ہیں کے آج یہ ختم ہو ہی جائے گی لیکن خدا کے حکم سے یہ تحریک اپنا مقام حاصل کر کے ہی ختم ہو گی، انشاءاللہ ۔۔۔۔ ماخوذ




14079962_10154041512644527_7244696166150081570_n.jpg



:pakistan-flag-wavin


​
 
Advertisement


اگر آپ کے مطابق تبلیغی جماعت کا رائیونڈ جا کر مذہبی تقاریر کرنا اور پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرنے کے مطالبات کرنا وزیراعظم کے ذاتی گھر پر دھاوا بولنے کے مترادف ہے تو آپ یہ بات کہنے میں بالکل حق بجانب ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف وزیراعظم کے ذاتی گھر پر دھاوا بولنے رائیونڈ جا رہے ہیں ۔۔۔

:13:


​
 
Advertisement
:lol:سینسدان جی ، کوئی اور نہیں آرہا تو اپنی 2 درجن شناختوں ک ے ساتھ شروع ہوجاؤ
Wah Gujjar, Ch Barkat, pablo, Mashter, Muqadas, Uturninqilabi waghera waghera...Kuch Sharam, Kuch Haya, yeh tumhari kuch IDs hein baqi bhe jaldi samnay aa jaeen gi,,:banana::banana::banana::banana::banana::banana:
 
Last edited:
:lol:سینسدان جی ، کوئی اور نہیں آرہا تو اپنی 2 درجن شناختوں ک ے ساتھ شروع ہوجاؤ

گجر صاحب، اسطرح کے کمنٹس آپ چھتیسوں مرتبہ کرچکے ھیں۔ اگر آپ اوپر بتائی گئی واضع منافقت کا جواب نہیں دے سکتے تو صرف اس بات کا جواب دیں کہ جب سے یہ دونوں بھائی پاکستان پر حکومت کررہے ہیں پاکستان کے حالات اچھے ہوئے ہیں یا بُرے، سوچ سمجھ کر جواب دینا، ایسا ہوا ویسا ہوا کیونکہ ظلم ہوا کی ڈرامے بازی اور شوبازی پراجیکٹ سے اجتناب کرکے صرف منطق اور دلائل سے جواب دیں۔۔۔۔​
 
بھائی پٹواری کونسا لاجک یا حب الوطنی کی بنیاد پے عمران خان کی مخالفت کرتے ہیں ، یہ ان کی جاب ہے ، سالا پاپی پیٹ
 
Advertisement
گجر صاحب، اسطرح کے کمنٹس آپ چھتیسوں مرتبہ کرچکے ھیں۔ اگر آپ اوپر بتائی گئی واضع منافقت کا جواب نہیں دے سکتے تو صرف اس بات کا جواب دیں کہ جب سے یہ دونوں بھائی پاکستان پر حکومت کررہے ہیں پاکستان کے حالات اچھے ہوئے ہیں یا بُرے، سوچ سمجھ کر جواب دینا، ایسا ہوا ویسا ہوا کیونکہ ظلم ہوا کی ڈرامے بازی اور شوبازی پراجیکٹ سے اجتناب کرکے صرف منطق اور دلائل سے جواب دیں۔۔۔۔​

انیس سو اسی کی دہائی میں سرکاری سکولوں کی حالت آج کے مقابلے بہتر تھی ، ہسپتالوں کی بھی اور پولیس بھی آج کے مقابلے کم کرپٹ اور ظالم تھی ......... ذرا سوچئے
 
I think pti needs to bring their old DJ. Its expensive but at least good to attract young people. anyway taking mob to people homes is plain stupidity and no one will take IK side on this stupidity.