Advertisement

یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہیں

Status
Not open for further replies.

مسلمانوں کے ایک گروہ نے دوسرے گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نعرہ تشکیل دیا جس کا اسلام کی تاریخ میں کہیں تذکرہ یا مثال نہی ملتی
وہ نعرہ ہے
یا الله مدد کا
حال ہی میں تحقیق کی تو معلوم ہوا کے مدد کا مطلب ہے ساتھ دینا
یعنی آپ ایک مشکل میں ہیں کسی سے کہتے ہیں میری مدد کر دو
یعنی تھوڑا کام میں کرتا ہوں تھوڑا آپ کر دو میری مشکل گزر جاتے گی
یا جیسے اگر کسی کو سو روپے کی ضرورت ہوتی ہے وہ دوست سے کہتا ہے میری مدد کر دو دوست اسے دس روپے دے دیتا ہے تو وہ اس کے سو روپے کی ضرورت میں اس کی مدد ہے
یعنی مسلے میں حل کے لئے طلب کی جانے والی کچھ آرام کو مدد کھا جاتا ہے
مکمل آرام مدد نہی کہلاتی

اب ہم اگر کسی گروہ کی ضد میں اگر ان کے کسی سہی یا غلط نعرے میں سے ان کے بندے کا نام نکال کر اپنے الله کا نام دالتے ہیں تو یہ شرک ہے

قرآن حدیث اسلامی تاریخ کہیں بھی ہمیں الله یا الله مدد کا نعرہ نہی ملتا

قرآن میں الله کو پکارنے کے جو احکمات ہیں ان کے مطابق بھی
الله کو کلی طور پر مسلے کے حل کے لئے طلب کرنے کی خاطر ان صفات سے الله کو پکارنے کا حکم ہے
جزوی طور پر اپنے مدد کے لئے طلب کرنا شائد شرک کے زمرے میں اتا ہو

کسی کو نیکانیچا دکھانے یا پھر کسی کو غلط ثابت کرنے کے لئے
شعائر اسلام کو بگاڑنا غلط ہے

اللہ نے خود قرآن میں فرمایا ہے کہ اللہ کو اسمائے حسنی کے ذریعے پکارو، سارے اچھے نام اسی کے ہیں۔
"اور سب اچھے نام اللہ ہی کے لیے ہیں سو اسے انہیں ناموں سے پکارو اور چھوڑ دو ان کو جو اللہ کے ناموں میں کجروی اختیار کرتے ہیں وہ اپنے کیے کی سزا پا کر رہیں گے” (سورہ الاعراف ۱۸۰:۷)
​
ایک اور مقام پر آتا ہے:
ان سے کہدو، اللہ کہہ کر پکارو یا رحمان کہہ کر، جس نام سے بھی پکارو اس کے لیے سب اچھے نام ہیں۔ (بنی اسرائل ۱۱۰:۱۷)
چنانچہ قرآن میں خود یہ بیان ہوتا ہے کہ اللہ کو اچھے ناموں سے پکارو۔ ظاہر ہے کہ یہ نام ایک سے زائد ہیں ۔ اس بات پر تمام علماء کا اتفا ق ہے کہ ان ناموں سے مراد اللہ کے صفاتی نام یا اللہ کی صفات ہی ہیں ۔
ایک اور جگہ پر سورہ بنی اسرائل میں بیان ہوتا ہے:
آپ ان سے کہئے کہ: اللہ (کہہ کر) پکارو یا رحمن (کہہ کر) جو نام بھی تم پکارو گے اس کے سب نام ہی اچھے ہیں ۔ اور آپ اپنی نماز نہ زیادہ بلند آواز سے پڑھئے نہ بالکل پست آواز سے بلکہ ان کے درمیان اوسط درجہ کا لہجہ اختیار کیجئے۔(آیت ۱۱۰)
اس سے علم ہوتا ہے کہ اللہ کو مختلف ناموں یعنی صفات سے پکارا جانے کا حکم خود قرآن میں موجود ہے۔ اس حکم کو پیغمبروں نے من و عن مانا اور اپنی دعاؤں میں دعا کی نسبت سے اللہ کی مخصوص صفت کا خیال رکھا۔ جیسے :
• حضرت ابراہیم کی دعا:
اے ہمارے پروردگار! ہم دونوں کو اپنا فرمانبردار بنا لے اور ہماری اولاد میں سے ایک جماعت پیدا کر جو تیری فرمانبردار ہو ۔ اور ہمیں اپنی عبادت کے طریقے بتلا اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے(اانک انت التواب الرحیم)۔(البقرہ ۱۲۸)
اے ہمارے پروردگار! ان میں ایک رسول مبعوث فرما جو انہی میں سے ہو، وہ ان کے سامنے تیری آیات کی تلاوت کرے، انہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے اور ان کو پاکیزہ بنا دے۔ بلاشبہ تو غالب اور حکمت والا ہے(اانک انت العزیز الحکیم)۔” (البقرہ ۱۲۹)
دیگر دعاؤں میں بھی یہی بات نمایاں ہے کہ بزرگ ہستیوں نے اللہ سے مدد مانگتے وقت اللہ کو کسی نہ کسی مخصوص صفت کے ذریعے پکارا۔ جیسا کہ نیچے کی ٔپیش کردہ دعاؤں سے علم ہوتا ہے۔
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَيْتَنَا وَھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَھَّابُ Ď۝
اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّىْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِيْ بَطْنِىْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّىْ ۚ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ 35؀
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ ۚ وَاِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ ١١٨؁
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِيْ وَهَبْ لِيْ مُلْكًا لَّا يَنْۢبَغِيْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِيْ ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ 35؀
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ Ĉ۝
ان چند آیات کو دیکھیں تو دعا مانگتے وقت ان پیغمبروں اور دیگر برگزیدہ ہستیوں نےاس بات کا پورا خیال رکھا کہ دعا کی مناسبت سے اللہ کی اس صفت کو پکارا جائے یا مینشن کیا جائے۔ اگر ہم ان صفات کا درست شعور پیدا کرلیں تو ان کے ذریعے اللہ کیاان بنیادی صفات کا نہ صرف شعور حاصل کرسکتے بلکہ اللہ کو پکارنے ، اس سے مانگنے اور اس سے گڑگڑانے کا طریقہ بھی سیکھ سکتے ہیں۔اللہ کو اس کے صفاتی نام سے مخاطب کرنا دراصل اسم اعظم یعنی وہ بڑا نام یا صفت ہے جو اس موقع کی مناسبت سے لازمی ہوتی ہے۔
اللہ کو مختلف صفات یا اسم اعظم سے پکارنے کی حکمت
اللہ کو مختلف صفات اور ناموں سے پکارنے کے دو مقاصد ہوتے ہیں۔ ایک مقصد تو یہ ہوتا ہے کہ ہم خود کو نفسیاتی طور پر خدا کی اس صفت کے زیادہ قریب محسوس کرتے ہیں جو اس کام کے لیے ہم ضروری سمجھتے ہیں۔ دوسری جانب خدا بھی اسی مناسبت سے ہماری جانب رجوع کرتے ہیں جس بنا پر ہم نے انہیں پکارا ہوتا ہے۔ یعنی اللہ کے مختلف نام یا صفات دراصل اللہ سے رجوع کرنے کے مختلف چینلز یا راستے ہیں۔ یہ چینلز دراصل اپنی جگہ ایک مکمل سسٹم یا نظام ہوتا ہے جو اس صفت کے تحت چل رہا ہوتا ہے۔ جب ہم کسی مخصوص صفت کے ذریعے اللہ کو پکارتے ہیں تو دراصل ہم اس نظام کو متحرک کررہے ہوتے ہیں۔
​

DHQzfJhXsAA4hfT.jpg

​
 
Advertisement
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

اب علما کی مصیبت نے اولیا کے بعد خدا کو بھی اپنا لپیٹ میں لے لیا ہے ایسا نہ ہو کسی کو بھی پکارنا شرک نہ بن جاۓ
کاش کوئی چنگیز خان اۓ اور ان علما کی گردنیں اڑا کر مسلمانوں میں امن کا رستہ ہموار کرے اور ساتھ میں ان کی لکھی کتابیں بھی جلا دے
 
Advertisement
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

اتنے فلسفے کی ضرورت نہیں، اردو میں مدد استعانت کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے قرآن کے تقریباً سبھی تراجم میں استعانت کا معنی مدد ہی کیا گیا ہے
سورۂ فاتحہ میں ارشاد ہے
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ جس کا اردو ترجمہ یوں کیا گیا ہے
تجھی کو ہم بندگی کریں ، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں ۔ شاہ عبدالقادر م ۱۸۴۰
اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔ فتح محمد
تجھی کو ہم پوجیں اور تیری ہی مددچا ہیں۔ ترجمۂ اشرفی
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ۔ ترجمہ نورالعرفان
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے (ہر کام میں) مدد چاہتے ہیں ۔ شاہ مظہر اللہ دہلوی
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے (ہر کام میں) مدد چاہتے ہیں ۔ مولانا مودودی
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں۔ احمد رضا خان
تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ مولانا محمود الحسن
۔(خدایا ! ) ہم صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور صرف تو ہی ہے جس سے (اپنی ساری احتیاجوں میں) مدد مانگتے ہیں ۔مولانا ابوالکلام آزاد
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں 9 اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں۔ پیر کرم شاہ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں۔ وحید الاین خان
ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔ امین احسن اصلاحی
ہم بس تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور بس تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ عبدالماجد دریا آبادی
ہم بس تیری ہی عبادت کرتے ہیں ف 15، اور بس تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ احمد علی
تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔ مفتی محمد شفییع
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ عبدالرحمٰن کیلانی
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ شمس پیرزادہ
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں۔ مولانا جونا گڑھی(ترجمہ مکہ)۔

لہٰذا مدد کو جزوی استعانت پر محمول کرنا، محض بھول بھلیوں میں الجھانے کی ایک کوشش ہو سکتی ہے۔
 
یہ اللہ کی مدد ہی تو ہے جو جگہ جگہ بکھری پڑی ہے، چاہے کشمیر ہو، عراق ہو، افغانستان ہو شام ہو لیبیا ہو یمن ہو یا پاکستان کے کچھ علاقے اور خیر سے ابھی تو اور بہت سی جگہوں پر اللہ کی مدد آنی ہے

یہ تو ایسے ہی ہوا کہ کمپیوٹر گھر میں خراب ہو جائے اور آپ مدد کے لیے بل گیٹس کو بلانے نکل جائیں

ابھی تو قرآن یہ بھی کہتا ہے کہ مدد مانگو نماز سے۔ اب پتہ نہی وہ نماز میری ہے یا آپ کی ہے یا کسی بکرا نما داڑھی والے مولوی کی

(bigsmile)

سرکاری کلمہ گوہ مسلمانوں سے بہتر تو عزازیل تھا جسے کم سے کم یہ تو پتہ تھا کہ عبادت کا مطلب صرف اور صرف اللہ کا حکم ماننا ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہی۔ طاغوت کا پتہ نہی اور چلیں ہیں اللہ سے مدد مانگنے

(clap)​
 
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

عجیب بیھودہ سی بحث کی ھے حضرت نے۔ اگر شرک کے بنیادی مفھوم کے سمجھنے میں اتنی دقت ھے تو باقی دین میں کیا حال ھو
 
you nailed it...
JazakaAllah
 
Advertisement
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

عجیب بیھودہ سی بحث کی ھے حضرت نے۔ اگر شرک کے بنیادی مفھوم کے سمجھنے میں اتنی دقت ھے تو باقی دین میں کیا حال ھو

یہ مشکل نہیں کٹ حجتی ہے
 
Is this for real?

(clap)
​

عجیب بیھودہ سی بحث کی ھے حضرت نے۔ اگر شرک کے بنیادی مفھوم کے سمجھنے میں اتنی دقت ھے تو باقی دین میں کیا حال ھو

یہ مشکل نہیں کٹ حجتی ہے

20841075_319744835152606_2954091183341929522_n.jpg

Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ

کا ترجمہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے رجوع کرتے ہیں
میری تحریر میں الله سے رجوع کرنے سے انکار ہرگز نہی ہے
طریقہ پر سوال اٹھایا ہے

آپ اس کو بحث تخریبی کے بجاے بحث تعمیری کے تناظر میں دکھیں سمھج اے گا میرا استدلال

جزاک الله

اتنے فلسفے کی ضرورت نہیں، اردو میں مدد استعانت کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے قرآن کے تقریباً سبھی تراجم میں استعانت کا معنی مدد ہی کیا گیا ہے
سورۂ فاتحہ میں ارشاد ہے
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ جس کا اردو ترجمہ یوں کیا گیا ہے
تجھی کو ہم بندگی کریں ، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں ۔ شاہ عبدالقادر م ۱۸۴۰
اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔ فتح محمد
تجھی کو ہم پوجیں اور تیری ہی مددچا ہیں۔ ترجمۂ اشرفی
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ۔ ترجمہ نورالعرفان
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے (ہر کام میں) مدد چاہتے ہیں ۔ شاہ مظہر اللہ دہلوی
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے (ہر کام میں) مدد چاہتے ہیں ۔ مولانا مودودی
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں۔ احمد رضا خان
تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ مولانا محمود الحسن
۔(خدایا ! ) ہم صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور صرف تو ہی ہے جس سے (اپنی ساری احتیاجوں میں) مدد مانگتے ہیں ۔مولانا ابوالکلام آزاد
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں 9 اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں۔ پیر کرم شاہ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں۔ وحید الاین خان
ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔ امین احسن اصلاحی
ہم بس تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور بس تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ عبدالماجد دریا آبادی
ہم بس تیری ہی عبادت کرتے ہیں ف 15، اور بس تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ احمد علی
تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔ مفتی محمد شفییع
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ۔ عبدالرحمٰن کیلانی
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ شمس پیرزادہ
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں۔ مولانا جونا گڑھی(ترجمہ مکہ)۔

لہٰذا مدد کو جزوی استعانت پر محمول کرنا، محض بھول بھلیوں میں الجھانے کی ایک کوشش ہو سکتی ہے۔
 
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

۔اللہ کی مدد سب سے برتر ھے جسے ملی اسکا بیڑہ پار۔
اور جس نے کسی اور کی مدد چاھی خدا کے بجائے وہ ناکام و نامراد۔
 
Advertisement
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

Ahud1

بے وقُوف تو تم تھے اب بدتمیر اور توحین آمیز شخصیت کے مالک بھی بن گئے۔۔

میں نے صرف قُرآن کی آیت اور اُس کا ترجُمہ شئر کیا۔۔۔

اپنی طرف سے کُچھ بھی نہیں لکھا۔۔

اُسے بھی ڈسلائیک کردیا۔۔

افسوس۔۔
 
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

For proper understanding of things about the quran and deen of islam see HERE, HERE, HERE and HERE. Deen of islam is not about pooja paat it is about living by rule of law of Allah. Living by rule of law of anyone other than Allah is kufro shirk. People claim to be muslims yet live by rule of law of other than Allah. There is a serious conflict between their declaration of commitment to living by deen of islam and what they actually do ie they live in contravention of deen of islam. This is why this ummah is always in trouble because it has little or no knowledge about the quran therefore its people are living confused lives.
 
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ

کا ترجمہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے رجوع کرتے ہیں
میری تحریر میں الله سے رجوع کرنے سے انکار ہرگز نہی ہے
طریقہ پر سوال اٹھایا ہے

آپ اس کو بحث تخریبی کے بجاے بحث تعمیری کے تناظر میں دکھیں سمھج اے گا میرا استدلال

جزاک الله

یہ رجوع والا ترجمہ کس نے کیا ہے؟ عربی میں استعانت کے معنی میں یہ لفظ استعمال کرنے کی کیا کوئی مستند مثال موجود ہے؟ میں نے اردو کےمروجہ تراجم دئیے ہیں جو تقریباً تمام مکاتبِ فکر کے جید علما کی نمائندگی کرتے ہیں۔ کچھ تراجم میں مدد کی جگہ استعانت کا لفظ ہی استعمال ہوا ہے، لیکن رجوع کا مفہوم مجھے کہیں نہیں ملا۔ معاف کیجئے گا مجھے آپ کی تحریر کا کوئی مثبت اور تعمیری پہلو نظر نہیں آیا۔
 
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

کیسی جاہلانہ بات کی ہے تھریڈ شروع کرنے والے نے۔
کیا ہم 'الھم استعینک' نہیں کہتے؟
کیا مطلب ہے اس کا؟ کیا مدد نہیں مانگتے اللہ کی؟
جب علم نہیں ہے تو ضروری ہے منہ کھول کر جہل پھیلانا؟

​
 
Advertisement
mere piyare bhaiyo, "aamaal ka daromadar niyaat pay hai"... bhaly ap ki namaz mukhtalif ho, bhaly ap ka dua ka tareeka mukhtalif ho, niyyat saaf ho toh phir kia gham. ALLAH dilo k haal jaanta hai.
 
Re: یا اللہ مدد پکارنا: شرک ہو سکتا ہے شائد درست نہی

DH6NpCMXsAAVa-X.jpg
DH6NpCdXcAA1UsI.jpg