Advertisement

یاد داشت کی بحالی اور نظر کی کمزوری دور

p13_02.jpg
 
Advertisement
Re: یاد داشت کی بحالی اور نظر کی کمزوری دور کر&#1606

اچھی بات ھمیشہ دوسرے سے شئیر کرنی چاھئیے

اللہ اس کا اجر دے آپ کو۔

​
 
Re: یاد داشت کی بحالی اور نظر کی کمزوری دور کر&#

اچھی بات ھمیشہ دوسرے سے شئیر کرنی چاھئیے

اللہ اس کا اجر دے آپ کو۔

​


اسے کہتے ہيں صدقہ جاريہ يہي ان صاحب کے کام آئے گا حشر کے دن جب ماں باپ بھائي بہن رشتہ دار دوست اور کوئى کام نہ آوے گا
 
Advertisement
Without any offence, does medical science on which billions are spent on R&D globally approve all these totkays.
If its so simple there would have no glasses, no contact lenses, Opthalmologists business will go down the drain.
But there is no harm in trying and I will try it myself, because miracles do happen.
 
Advertisement
bhai ye to bata dein k desi badaam aur asli shehad kahan say dastiyab hoga?
دیسی بادام تو آپ کو کسی بھی اچھی دکان سے مل جائیں گے۔ لیکن شہد کے لئے آپ کو تردد کرنا ہو گا۔کسی پر اعتبار کرنا بہت مشکل ہے۔ اگر کسی گائوں وغیرہ میں کوئی رہتا ہے تو وہاں سے منگوا لیں۔
آج کل ویسے بھی گرمیوں میں شہد کی مکھیاں شہد نہیں بناتیں۔
 
اگر صبح شام بھراہوا چمچ کھائیں گے ، تو آدھا کلو شہد پندرہ سے بیس دن میں ختم ہو جائے گا۔

 
Without any offence, does medical science on which billions are spent on R&D globally approve all these totkays.
If its so simple there would have no glasses, no contact lenses, Opthalmologists business will go down the drain.
But there is no harm in trying and I will try it myself, because miracles do happen.
جس طرح ہر دوائی ہر کسی کو اثر نہیں کرتی، اسی طرح ہر ٹوٹکہ ضروری نہیں کہ سب کے لئے فائدہ مند ہو(مثلا نظر کی کمزوری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہوتی، )۔ البتہ ان کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اگر فائدہ نہ ہو تو نقصان بھی نہیں
 
Advertisement