Advertisement

یادماضی عذاب ہے یارب

CdwsxGtW4AE6SOj.jpg


434148_22124730.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-06-25&edition=LHR&id=434148_22124730
 
Last edited:
Advertisement
Re: یادماضی عذاب ہے یارب۔


کوئی جنرل مشرف ہے، ذولفقار بھٹو ہے، عمران خان نیازی ہے، میاں نواز شریف ہے یا آصف زرداری ہے_ اگر قانون شکنی کرتا ہے تو اس کا احتساب بلا امتیاز و تفریق ہونا چاہیے_
.
سوچنے کی بات ہے کہ جو مشرف عدالتی سماعت سننے جانے سے قاصر تھا وہ اب گھنٹوں سفر طر کر کے باہر کیسے جا رہا ہے؟ نواز شریف نے دوسرے ملکی اداروں کی طرح ہماری عدلیہ کا جنازہ نکال دیا ہے_




​
 
Re: یادماضی عذاب ہے یارب۔

Mushraf manages to run away becz he was a commando :) ... if he was an ordinary Pakistani he won't be able to run in this age :P

Anyway hats of to Goon League :P ... By eating Donkeys one don't become lion ....
 
Advertisement
Re: یادماضی عذاب ہے یارب۔

mushrraf ko ly ker bahir janay kay issue per ahsan iqbal 2018 kay akhir mian resign kerny ka planning ker raha hay
 
Can Any PMLN Supporter Answer This?



نوازشریف نے شیر شیر کے فلق بوس نعروں کے ساتھ کہا تھا کہ مشرف کا ٹرائل کیا جائے گا_ اب حکومت کی طرف سے مشرف کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت میں یہ واضح نہیں کہ مشرف گارڈ آف آنر لے کر جائیں گا یا بغیر گارڈ اف آنر کے_


پٹواری حضرات رہنمائی فرما دیں_



1928728_981482288602610_8769338963406799187_n.jpg


?


​
 
چپڑاسی حضرات اور دیگر ناقدین کی خدمت میں عرض ہے کہ نواز حکومت نے مشرف کے مقدمات ختم کر کے اسے باہر جانے کا پروانہ نہیں تھمایا ، عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں اور مشرف کے وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ 6 ہفتے تک علاج کے سلسلہ میں مشرف کو بیرون ملک رکنا پڑے گا ، یہ تاثر غلط طور پہ پھیلایا جارہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف قائم مقدمات ختم کر دیئے گئے ہیں۔
 
Advertisement


پیپلز پارٹی نے مشرف کو گارڈ آف آنر دے کر رخصت کیا تھا ن لیگئے اب کچھ مختلف کرتے ہوئے مشرف کو کچھ اور دے کر رخصت کریں گے_ ترجمان چ لیگ


اگلےعام انتخابات میں شہبازشریف اب پرویزمشرف کو بیرون ملک سے واپس لا کرسڑکوں پرگھسیٹنے کی بڑھکیں مارے گا اور ن لیگی تالیاں بجائیں گے_ واہ



:lol::lol::lol:

​
 
مشرف کا ٹڑیل ہونا چاہئے
حکومت نے مشرف کو "اجازت بالرضا" نہیں بلکہ "اجازت بالجبر" کے طور پر جانے دیا ہے۔


ایک واڑی پھر شیڑڑڑڑ


ایک پھٹواڑی کا زاروقطار ڑوتے ہوئے بیان
 


میاں صاب نے مشرف کو باہر بھجوا کر آج اپنے سیاسی والد جنرل ضیاء الحق کی تربیت کی لاج رکھ لی_


ناچو شیرو ناچو

(bigsmile)


ویسے اسے عام فہم زبان میں سو پیاز کھا کے سو جوتے کھانا کہتے ہیں_


:biggthumpup:

​
 
Advertisement


پیپلز پارٹی نے مشرف کو گارڈ آف آنر دے کر رخصت کیا تھا ن لیگئے اب کچھ مختلف کرتے ہوئے مشرف کو کچھ اور دے کر رخصت کریں گے_ ترجمان چ لیگ


اگلےعام انتخابات میں شہبازشریف اب پرویزمشرف کو بیرون ملک سے واپس لا کرسڑکوں پرگھسیٹنے کی بڑھکیں مارے گا اور ن لیگی تالیاں بجائیں گے_ واہ



:lol::lol::lol:

​
:lol::lol::lol:ن سے ''چ'' تک کا سفر
 
Last edited:
بس فرق اتنا ہے کہ عمران خان یہ فیصلہ کرتا تو یو ٹرن ہوتا اب نواز شریف نے کیا ہے تو زیرک سیاستدان کا وقت کے تقاضے کے عین مطابق پاکستان قوم کی اگلی سونسلوں کے مفاد کی خاطر اپنے دل جگر پر پتھر رکھ کر انتھائی دانشمندانہ قدم جو چاند پر قدم سے کسی صورت کم نہیں ۔اور قابل تحسین وستائش ہے​
 
Advertisement


اگر ٹھنڈے دماغ سے سوچا جائے تو دوسرے اداروں کی طرح عدلیہ کی تباہی کا سارا کریڈٹ بھی نوازشریف کو ہی جاتا ہے_


جیدہ چوہدری

:lol:


​

ٹھنڈی جیب سے ایسے خیالات آتے ہیں جیدے کے دماغ میں جیب بھری ہو تو بہت غلط باتیں لکھتا ہے.
:lol:
.
 
Allo bradran abb allochay ban gay hain kia.
jo shakhas islamabad main reh kar apni samaat per nahin ja sakta tha ,
woh abb kaisay ghantoon baith kar jahaz main safar karayga......