Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
ہیلو ٹرمپ، نواز بول ریا سی
جب سے تسی الیکشن جیتے ہو، ساڈا خوشی سے برا حال ہے، نہ رات کو نیند آتی ہے اور نہ دن کو بھوک لگتی ہے، تسی بہت مبارکاں بلے بلے۔۔۔
تسی ساڈے آقا ہو مالک ہو آپ کے اشارے پر پورا ملک قربان، ڈو مور سے بڑھکر۔۔۔ یہ مور شور کیا ڈو شتر مرغ کرنے کو تیار ہیں، بلکہ ہم ڈو اونٹ، ڈو ہاتھی تک کریں گے تسی حکم تو کرو۔
ویل مسٹرنواز ہم تمہارے کو سمجھ گیا ہے، ہلری کو چندہ نہیں دینے کا ہے، جیسا تم کو آرڈر کریں ویسا کرنے کا۔ ابھی ہم انڈیا کو تھانیدار بنانے کا ہے۔ ہم کو تمہارا تہنیتی کال وصول کرتے ہوئے خوشی ہورہا ہے، یقیناً میاں صاحب آپ ایک شاندار لیڈر ہو۔ ہم آپ سے جتنا خدمت مانگتا ہے آپ اس زیادہ کرنے کو تیار ہو، ویری گڈ
بلے بلے مبارکاں سر، تسی ساڈی آفر یاد رکھنا اور کسی سے ذکر نہیں کرنا، ساڈی قوم سمجھتی ہے کہ اسے بیچ کھاؤں گا، آپ تو جانتے ہو بزنس مین کا کام ہی بیچنا ہوتا ہے، آپ کا ہر آرڈر سر آنکھوں پر، میں پانامہ کا اکاؤنٹ نمبر آپ کو ایس ایم ایس کردوں گا۔
Last edited by a moderator: