شکر ہے عمران خان کو دوسرے سیاستدانوں کی طرح اپنی ٹنڈ چھپانے کے لئے پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے۔ (cry) ویسے مچھر بھگانے کے لئے ایسی چیزیں استعمال کرنا بزدلی نہیں دوراندیشی کہلاتا ہے مگر یہ تہذیب کی نشانیاں ہیں، ن لیگ کا ان سے کیا واسطہ (omg) تو ں کی جانڑے، بھولیے مجے انار کلی دیاں شاناں۔ (bigsmile)
WTH yah kysi reporting hai or iss ma bhaduri ya buzdili ka kia kam hua, iss ka mtlab jo b mosquito spray n cream lgata hay vo buzdil hai, bai sub logoon ko chaiey k ghar ma dangue palain yah bhadur qoam ki nishani hai,
مجھے پتہ ہے یہ ٹارزن صاحب جواب نہیں دینگے لیکن یہ وہی صاحب ہے نا جو کہتا تھا کہ یہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے اور اسلیئے ناراض ہے کہ عمران خان صاحب سیلاب کے دنوں میں لاہور یا میانوالی نہیں آئے۔ آجکل بھی تو سیلاب ہے اور ان کی حکومت پورے پاکستان پر ہے تو کیا آج یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ نواز شریف کیوں نہیں گیا پنجاب اور پاکستان کے دوسرے متاثرہ علاقوں میں؟؟ کیا یہ منافقت نہیں؟؟ آج کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور عمران خان صاحب ڈینگی سے متاثرہ علاقے سوات میں گئے اور پشاور بھی گئے۔۔۔ کیا اس ٹارزن کے پاس جواب ہے اس بات کا؟؟؟