Advertisement

ہوشیار باش! ۔۔ ھارون الرشید

عمران خان دلاور اور مستقل مزاج ہیں‘ مگر وہ شاطر ہے اور نہ شاطروں کو سمجھنے والا۔ پہلے سے بہتر مشورہ اسے میسر ہے لیکن اب بھی نواز شریف اینڈ کمپنی کی چالوں کو وہ سمجھ نہیں رہا۔ کب سے انسانوںکی خرید و فروخت کا کاروبار وہ کرتے آئے ہیں۔ علامہ طاہرالقادری کے لیے سیاست جز وقتی کھیل ہے اور وہ بھی واویلا۔ ان سب کو چوکس رہنا ہو گا، جو ملک کو دلدل سے نکالنے کے آرزومند ہیں۔ میڈیا گروپ ہیں، جو نون لیگ کی جیب میں پڑے ہیں۔
​
x21735_15685291.jpg.pagespeed.ic.H6pLooI9Qc.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-12-22/21735/15685291
 
اب یہ ماسی پسوڑی اپنے آپ کو ودیا ثابت کرنے کے لئے اس طرح کی باتیں کرنی شروع کر دے گی
اور الیکشن ہار جانے کے بات کہتی رہے گی کہ میری گل نہیں منی عمران خان - جیسے ٢٠١٣ سے لے کر اب تک کر رہی ہے