Advertisement

ہندو مذہبی جنونیت کو ہندو نیشنلزم کیوں کہتے ہو ؟

نائن الیون کو امریکہ میں حملے کرنے والے تقریباً سب کے سب سعودی نہیں تو عرب ضرور تھے، مگر حملہ آوروں کو مسلم دہشت گرد، مذہبی انتہا پسند، بنیاد پرست کہا گیا۔ اس کے بعد بھی کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا، مجرم ڈاڑھی والا ہوتا یا ڈاڑھی منڈا، اگر مسلمان
ہوتا تو یہ مذہبی دہشت گردی، اسلامک ریڈیکل ازم ہوتی۔

ہندوستان میں بدصورت، بدزبان، بدطینت اور گھٹیا ہندو مذہبی جنونیوں نے 1992 میں تاریخی بابری مسجد شہید کر دی، اسے ہندو مذہبی انتہا پسندی کے بجائے ہندو نیشنل ازم کہا گیا۔

نریندرا مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد بڑھتی ہوئی ہندو مذہبی جنونیت کو ہندوتوا اور ہندو نیشنلزم کا نام دے کر، اس پر ایک نیا رنگ چڑھایا گیا۔ جس سے تاثر یہ ملا کہ مذہب کے نام پر دہشت گردی تو صرف یہ جاہل مسلمان لوگ کرتے ہیں۔ ہندو لوگ تو اپنے گوری چمڑی والے انگریز اور امریکی باپوں کی طرح ماڈرن ہوگئے ہیں اور وہ اسلامی دہشت گردی کا مقابلہ ہندو قوم پرستی یعنی ہندو نیشنلزم کے ذریعے کر رہے ہیں۔

کیا اس ہندو نیشنلزم میں ہندوؤں کو اکھٹا کرنے کے لیے گاؤ ماتا، رام، بھگوان کو استعمال نہیں کیا جارہا؟کیا ہندوؤں کی مذہبی رسومات کو استعمال نہیں کیا جارہا؟

ان غلیظ ہندو فراڈیوں اور ان کے خنزیر یورپی و امریکی باپوں سے بڑے بے غیرت وہ مسلمان ہیں جو اس تمام ہندو دہشت گردی کو ہندو نیشنلزم کا نام دے کر کافروں کے پراپیگنڈے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔

مسلمانوں کو چن کر ان کی مسجدوں میں ہلاک کرنے والے عیسائی مذہبی دہشت گردوں کو وہائیٹ سپریمیسسٹس کہہ کر ان کے جرائم کو بھی وہائیٹ واش کر رہے ہیں۔

قصور کفار کا نہیں ہے۔ کفار تو ہیں ہی خنزیر کے بچے۔ اصل قصور ان بے غیرت مسلمانوں کا ہے جو سچ بولنے کی ہمت نہیں رکھتے یا پھر خود ان کے دلوں میں کفر کا بال آگیا ہے۔

photo.jpg
​
 
Last edited by a moderator: