- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
تین ہندستانی دوست انٹر نیٹ کے سامنے بیٹھ جاتے اور ایک غیر جانبدار زرایع کے زریعے وہ پاکستان کی فوجی طاقت کا اندازہ دیکھنے چل پڑھتے ہے اس 10 منٹ کی وڈیو میں چھوٹے چھوٹے ایسے مراحل اتے ہے کہ وڈیو وہ نوجوان دیکھتے ہے ۔لیکن ان کے چہروں پر جو محو حیرت طاری ہوجاتی ہے وہ اندر ہی اندر اپکو شرشار کردیتی ہے،۔مثلا فلم میں بتانے والے جب بتا تا کہ پاکستان دنیا میں واحد نیوکلیئر ملک ہے اور پاکستان کی نیوکلیئر اور میزائل ٹیکنالوجی انڈیا سے کہیں زیادہ اچھی اور بہتر ہے تو وہ حیرت کے سمندر میں ڈوب جاتے ہے ۔پھر فلم میں جب وہ دیکھتے ہے کہ پاکستان کی فوج کے پاس کون کون جنگی وسائل ہے جن میں ٹینک ہوائی جہاز لڑاکے طیارے اور جنگجو ہیلی کاپٹر تو یہ سماں سیکھے کا لائق ہوتا ہے ،،پھر جب فلم میں ایس ایس جی کمانڈوز کی حوبیاں بیان کی جاتی ہے کہ کس طرح پاکستان کے پاس دنیا کی سب مضبوط اور لڑاکا جانباز ہے تو یہاں پر اپ کو بے پناہ اپنے ملک سے اور فوج سے ایک عقیدت ہوجاتی ہے ،پھر یہ سارا کچھ دیکھنے کے بعد یہی نوجوان جب پاکستان کی طرف پورے حلوص کیساتھ یہ ریکوسٹ بھیجتے ہے کہ کیوں اپ چانئہ کے اتنے قریب ہونے کی کوشش کرررہے ہوں ،ہم اور اپ ان سے بہتر دوست بن سکتے ہے کیونکہ ہم ایک دوسرے کی زبان بھول بھی سکتے ہے اور اسانی کیساتھ سمجھ بھی سکتے ہے ،ہمارا رہنے سہنا خوراک ،بہت سی چیزوں میں مماثلت ہے ۔تو اس لمحے دیکھنے والا بھی اتنی شدت کسیاتھ سوچھنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ واقعی یہ نوجوان کیسی حد تک ٹھیک کہ رہے ہے ،ہم اور اپ مل کر بہت اگے جاسکتے ہے دوستی میں ،۔،،
نوٹ۔یہ وڈیو صرف ملک اور فوج سے محبت میں اپلوڈ کی گئی ہے ،کسی بھی طرح میرا اس میں کوئی سیاسی پوائینٹ نہیں صرف اس لئے کہ اج کا نوجوان اج کی نسل محبت کی بھوکی ہےوہ جنگوں سے نفرت کرتے ہے
نوٹ۔یہ وڈیو صرف ملک اور فوج سے محبت میں اپلوڈ کی گئی ہے ،کسی بھی طرح میرا اس میں کوئی سیاسی پوائینٹ نہیں صرف اس لئے کہ اج کا نوجوان اج کی نسل محبت کی بھوکی ہےوہ جنگوں سے نفرت کرتے ہے





