Advertisement

ہندوستان نے کشمیر کا زہر پیالہ کیوں پیا ہے ؟


ہندوستان نے کشمیر کا زہر پیالہ کیوں پیا ہے


تھوڑا سا پیچھے چلے جائیں ١٨ اگست ٢٠١٨ کا دن ہے ، عمران خان وزیر اعظم پاکستان کا حلف اٹھانے جا رہا ہے ، سرحد پار سے ایک دوست نوجوت سنگھ سدھو خصوصی دعوت پر تقریب حلف برداری میں اگلی صف میں برجمان ہے اور پھر آرمی چیف جنرل باجوہ ہال میں داخل ہوتے ہیں دیگر مہمانوں سے رسمی علیک سلیک کرتے آگے بڑھتے ہیں اور آخر میں سدھو کو خصوصی علیک سلیک کا مرکز ٹہراتے هوئے سکھ قومکی دکھتی رگ پر مرہم رکھتے هوئے کرتار پور راہداری کھولنے کا عندیہ دیتے ہیں _ سدھو تو گویا سو سر نہال کہ سکھوں کے مدینہ کا پروانہ ہاتھ جو آ گیا _

یہی وہ جام تھا جو جہاں سکھ قوم کے لیے "جام حیات" تھا تو دوسری طرف برہمن ہندو چانکیہ کے لیے" زہر بھرا پیالہ " تھا اور یہ وہ "جام" تھا جسے پینا بھی چانکیہ کی موت اور نہ پینا بھی چانکیہ کی موت پر منتج ہوتا تھا _ پھر برہمن چانکیہ نے سر جوڑے اور چند ماہ میں "تریاق کشمیر" نامی جام کی تجویز ٹہری _ اسکا واضح ثبوت کرتارپور راہداری کی تعمیر پر شروع کے مہینوں میں ہندوستان کی طرف کوئی پیش رفت نا ہونا اور پاکستان کی طرف تیزی سے راہداری کی تعمیر ہے کیوں ؟ کیونکہ ہندوستان کے برہمن چانکیہ نے یہ راہداری کسی صورت نہیں کھولنی تھی ، کرتار پور راہداری کھولنے کا مطلب "اکھنڈ بھارت" کی موت ہے _ وہ موت جو ہندوستان کسی نہ کسی طرح ٹالتا چلا آ رہا ہے اور جو بلآخر ہندوستان کا مقدر ہے _

عین ایک سال بعد اگست ٢٠١٩ میں جب بابا گرو نانک کا ٤٥٠ یوم پیدائش جو پنجابی مہینہ کاتک (وسط اکتوبر – وسط نومبر) میں آیا چاہتا ہے سے ٹھیک ٢ ماہ پہلے اپنی دانست میں نسبتا کم زہریلا جام یعنی "کشمیر" نوش اکھنڈ بھارت کیا ہے _ یہاں سے وہ کھیل شروع ہوتا ہے جہاں قرآن کہتا ہے کہ

ومکرو مکرللہ واللہ خیر الماکرین ○ القرآن
اور یہ منصوبہ بنا رہے تھے اور اللہ بھی اور بیشک اللہ بہتر منصوبہ بنانے والا ہے

وہ ایسے کہ ہندوستان نے "آگے کھائی پیچھے گڑھا" میں سے کھائی سے بچنے کے چکر میں گڑھا خود کھود کر اس میں جھلانگ لگانا بہتر سمجھا لیکن یہ بھول گیا کے ٧٢ سال بعد یہی گڑھا "ہندوستانی سیکولرزم" کی قبر بننے جا رہا ہے _ مودی کو جہاں ٧٢ سال سے قائم جھوٹا ہندوستانی سیکولرزم کا نقابالٹنے کا سہرا مبارک ہو وہیں اندرا گاندھی کا خلیج بنگال میں ڈبویا ہوا "دو قومی نظریہ" کا جن کشمیر کی ڈل جھیل سے نکال کر ہندوستان میں آزاد کرنے کا نیک کام بھی انہی کے ہاتھوں انجام پایا _

برہمن چانکیہ کی کیلکولیشن کے عین مطابق پاکستان نے ہندوستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے ہیں اور کرتارپور راہداری کھو کھاتے .... پرکیا سکھوں کا مدینہ اب بھی پاکستان میں نہیں ہے ؟
اور کیا کشمیر کی آگ اور سکھوں کی آہ مستقبل میں ... دو دھاری تلوار بننے نہیں جا رہی ؟
میری سیاسی سمجھ بوجھ مستقبل قریب میں "آزاد خالصتان" اور " آزادی کشمیر" نوشتہ دیوار دیکھ رہی ہے .... انشاء الله


بقلم وطن دوست ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
speculation achi hai per lagta hamri abhi koi tyari nahi en mamlat per warna bunya abhi betha zakham chat raha hota agar 1990 se onward ham tyari ke rahe hotey.
 
Advertisement
speculation achi hai per lagta hamri abhi koi tyari nahi en mamlat per warna bunya abhi betha zakham chat raha hota agar 1990 se onward ham tyari ke rahe hotey.
Baniya ke tayaree achee thee. Zardari aur Nawaz musalat ker diya thay. Wo tu qismat achee thee ke Imran agaya warna ager Nawaz hota abee tu gaee thee bhains pani main
 
کشمیر کے لیے ہم آخری حد تک جائیں گے۔۔کیا مطلب ہے اس بات کا؟
آپ تو کبھی بھارت پر حملہ نہیں کریں گے، کیوں کہ یہی پالیسی ہے کہ ہم صرف تب حرکت میں آئیں گے جب ہم پر حملہ ہو۔ تو اگر ہندوستان آزاد کشمیر یا لاہور پر حملہ ہی نہ کرے، تو ایسی صورت میں ہم کون سی حد تک جائیں گے؟
اپنا سفیر واپس بلا لیا، تجارتی تعلقات منقطع کر لیے۔۔کب تک؟
یہ سب کیا اتنے ہی عرصے میں بحال ہو جائے گا جتنی مدت میں بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود بند تھیں؟
چلیں تھوڑی دیر کے لیے فرض کر لیتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کے لیے جنرل صاحب جہاد فی سبیل اللہ شروع کرنے والے ہیں۔۔اور اس کام کے لیے وہ طالبان جن کی امریکیوں سے شادیاں کروائی جارہی ہیں، ان کو ہنی مون کے لیے سری نگر بھیجا جائے گا۔ تو اس کے جواب میں اگر مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو برا لگ گیا تو پھر ہم کون سی تنظیموں پر پابندی لگائیں گے اور کس کو اٹھائیں گے؟ حافظ سعید تو پہلے ہی بند ہے۔
نیازی جی کہتے ہیں کہ پاک بھارت جنگ ہوئی، تو نیوکلیر ہتھیاروں کا استعمال ہوسکتا ہے۔ جب اتنا بڑا خطرہ ہے، تو پھر جنگ کیوں کریں؟
اور جنگ نہیں ہوگی تو کشمیر کا تو پھر کچھ بھی نہیں بنے گا۔
ارے یاد آیا، دسمبر 2018 کے پہلے ہفتے میں نیازی جی نے فرمایا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کے پاس 2، 3 آپشنز موجود ہیں، جن میں سے ایک پرویز مشرف والا فارمولا تھا جو نیازی جی کو ویسے ہی اچھا لگا جیسے ان کو پہلی نظر میں ریحام خان اچھی لگی تھی۔
چوں کہ پرویز مشرف جی، قمر باجوہ جی کے استاذ محترم رہ چکے ہیں، اس لیے امکان یہی ہے کہ باجوہ جی بھی مشرف کی طرح لائن آف کنٹرول کو پکی سرحد بنانے میں دل چسپی رکھتے ہیں۔
اور اگر لائن آف کنٹرول ہی کو پکی اور بین الاقوامی سرحد بنانا ہے، تو اس 'حد' تک جانا کون سا مشکل ہے۔
باالفرض مودی نہ مانے، تو ڈونلڈ ٹرمپ ہے ناں، اس نے تو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ وہ ثالثی کے لیے تیار ہے، بلکہ اس نے تو یہ بھی کہا تھا کہ نریندرا مودی نے بھی اسے ثالثی کا بولا تھا۔
اس لیے میرے پیارے پاکستانی بھائیو، باجوہ جی کی بڑھکوں اور نیازی جی کے لڑکوں کی ساری ڈرامے بازیوں کا مقصد لائن آف کنٹرول کو چاٹ چاٹ کر بین الاقوامی بارڈر بنانا اور نیازی جی کے لیے امن کا نوبیل انعام حاصل کرنا ہے۔
آپ کو یاد رہے کہ انگریزوں کا ایجنٹ، زلفی بخاری ٹرمپ کے داماد کے ساتھ مل جل رہا تھا۔۔یہ وہی داماد ہے جو فلسطین کے مسئلے کا اسرائیلی حل پیش کر چکا ہے۔ اور امید ہے کہ داماد جی کشمیر کے مسئلے کا ہندوستانی حل تلاش کر چکے ہوں اور باجوہ جی اس پر دستخط بھی کر چکے ہوں۔
​
 
Advertisement
Ghalibaan Aap PPP aur PMLN kay dooar ko yaad kar rahay hain.... 9 man tail tha hi nahi toe radha kaisay naachti?
hamein mush ke door se ye anticipate kerna chahiye tha ke india bari economic power ban ne ja rahi hai hamein minimum deterence rakhna hu ga economically politically militarily aur diplomatically, wo tu apki baat theek hai pmln aur ppp walay wo tu samjhen ke kam kerne ke liye nhi mulk ku barbad kerne ay thy es mein Gen kiani ka bara hath hai wo pehle zardari ke sath guddi gudda khelta raha phr 2013 mn nawaz ku porea sazo saaman ke sath agay laya aur phr tabahi os ne beti ke sath mil ker aesi ki tesi ker di har taraf tabahi macha di kisi jagah pk ku othney ke qabil na chora aur tu aur arabs bhi ham se bhaag gay aur india ke nazdeek hoty gy ab ham kahan kharay hn ye bacha bacha dekh raha.
 
Advertisement
بھڑک ماری ہے یا نہیں .. پہلے تم یہ بتاؤ تم یہاں کیا مروانے آے ہو ؟ کیا تمہارا گاؤ موتر ختم ہو گیا ہے یا آج موتر کی جگہ دیسی چڑھا لی ہے . ؟
ارے آپ کو غصہ بھی آتا ہے۔ مجھے لگا آپ کو شاید شرم آجائے گی۔ وہ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ آخری حد تک جانے کا کیا مطلب ہے؟
​
 



​



ہندوستان نے کشمیر کا زہر پیالہ کیوں پیا ہے ؟


تھوڑا سا پیچھے چلے جائیں ١٨ اگست ٢٠١٨ کا دن ہے ، عمران خان وزیر اعظم پاکستان کا حلف اٹھانے جا رہا ہے ، سرحد پار سے ایک دوست نوجوت سنگھ سدھو خصوصی دعوت پر تقریب حلف برداری میں اگلی صف میں برجمان ہے اور پھر آرمی چیف جنرل باجوہ ہال میں داخل ہوتے ہیں دیگر مہمانوں سے رسمی علیک سلیک کرتے آگے بڑھتے ہیں اور آخر میں سدھو کو خصوصی علیک سلیک کا مرکز ٹہراتے هوئے سکھ قومکی دکھتی رگ پر مرہم رکھتے هوئے کرتار پور راہداری کھولنے کا عندیہ دیتے ہیں _ سدھو تو گویا سو سر نہال کہ سکھوں کے مدینہ کا پروانہ ہاتھ جو آ گیا _

یہی وہ جام تھا جو جہاں سکھ قوم کے لیے "جام حیات" تھا تو دوسری طرف برہمن ہندو چانکیہ کے لیے" زہر بھرا پیالہ " تھا اور یہ وہ "جام" تھا جسے پینا بھی چانکیہ کی موت اور نہ پینا بھی چانکیہ کی موت پر منتج ہوتا تھا _ پھر برہمن چانکیہ نے سر جوڑے اور چند ماہ میں "تریاق کشمیر" نامی جام کی تجویز ٹہری _ اسکا واضح ثبوت کرتارپور راہداری کی تعمیر پر شروع کے مہینوں میں ہندوستان کی طرف کوئی پیش رفت نا ہونا اور پاکستان کی طرف تیزی سے راہداری کی تعمیر ہے کیوں ؟ کیونکہ ہندوستان کے برہمن چانکیہ نے یہ راہداری کسی صورت نہیں کھولنی تھی ، کرتار پور راہداری کھولنے کا مطلب "اکھنڈ بھارت" کی موت ہے _ وہ موت جو ہندوستان کسی نہ کسی طرح ٹالتا چلا آ رہا ہے اور جو بلآخر ہندوستان کا مقدر ہے _

عین ایک سال بعد اگست ٢٠١٩ میں جب بابا گرو نانک کا ٤٥٠ یوم پیدائش جو پنجابی مہینہ کاتک (وسط اکتوبر – وسط نومبر) میں آیا چاہتا ہے سے ٹھیک ٢ ماہ پہلے اپنی دانست میں نسبتا کم زہریلا جام یعنی "کشمیر" نوش اکھنڈ بھارت کیا ہے _ یہاں سے وہ کھیل شروع ہوتا ہے جہاں قرآن کہتا ہے کہ

ومکرو مکرللہ واللہ خیر الماکرین ○ القرآن
اور یہ منصوبہ بنا رہے تھے اور اللہ بھی اور بیشک اللہ بہتر منصوبہ بنانے والا ہے

وہ ایسے کہ ہندوستان نے "آگے کھائی پیچھے گڑھا" میں سے کھائی سے بچنے کے چکر میں گڑھا خود کھود کر اس میں جھلانگ لگانا بہتر سمجھا لیکن یہ بھول گیا کے ٧٢ سال بعد یہی گڑھا "ہندوستانی سیکولرزم" کی قبر بننے جا رہا ہے _ مودی کو جہاں ٧٢ سال سے قائم جھوٹا ہندوستانی سیکولرزم کا نقابالٹنے کا سہرا مبارک ہو وہیں اندرا گاندھی کا خلیج بنگال میں ڈبویا ہوا "دو قومی نظریہ" کا جن کشمیر کی ڈل جھیل سے نکال کر ہندوستان میں آزاد کرنے کا نیک کام بھی انہی کے ہاتھوں انجام پایا _

برہمن چانکیہ کی کیلکولیشن کے عین مطابق پاکستان نے ہندوستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے ہیں اور کرتارپور راہداری کھو کھاتے .... پرکیا سکھوں کا مدینہ اب بھی پاکستان میں نہیں ہے ؟
اور کیا کشمیر کی آگ اور سکھوں کی آہ مستقبل میں ... دو دھاری تلوار بننے نہیں جا رہی ؟
میری سیاسی سمجھ بوجھ مستقبل قریب میں "آزاد خالصتان" اور " آزادی کشمیر" نوشتہ دیوار دیکھ رہی ہے .... انشاء الله


بقلم وطن دوست ​
ہندوستان زہر کا پیالہ پیے یا گاؤ موتر کا گلاس۔۔یہ بتائیے پاکستانی حکمرانوں اور جرنیلوں نے کیا مٹی کا تیل پی لیا ہے؟​
 
ارے آپ کو غصہ بھی آتا ہے۔ مجھے لگا آپ کو شاید شرم آجائے گی۔ وہ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ آخری حد تک جانے کا کیا مطلب ہے؟
​

جب تمہاری تنی تک پوھنچ جائے تو سمجھ لینا آخری حد تک چلا گیا ہے .
 
Thoraaa saber Ali kaaa thaaam lay. Thoraa time day. Teraa problem bhee door ho jaya ga
بس میری پرابلم دور کرو گے؟ کشمیر کی پرابلم کو گلے کا ہار بناؤ گے؟​
 
Zina Al Raza tum Patwari Qoam tou Modi aur Jindal k saathi ho.
Beta fikar mat karo, Pakistani Foj 27 February se bhi bara surprise dey gi
اگر واقعی سرپرائز دیا، اور صرف 2 طیارے گرا کر، یا مقبوضہ کشمیر میں بم گرا کر فتح کا اعلان کیا۔۔تو کیا یہ آخری حد ہے؟؟​
 
!!الرضا صاحب، ابھی بھڑک مارنے کا ٹائم نہیں آیا تھوڑا صبر کرلے بیٹا