- Joined
- Sep 18, 2011
- Posts
- 3,925
- Reaction score
- 4,655
- Points
- 113
انڈیا آ رہا ہے پاکستان
بھارتی فوج کی جانب سے راجستھان میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے جواب میں پاک فوج چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرے گی ۔ پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں یوئی فائیو \"YOUYI-5\"کے انعقاد کے لئے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی چینی عسکری قیادت سے شیڈول طے کریں گے ۔
انڈین ایجنٹس اب شروع ہو جو پاکیستان آرمی کو غدار کہنا ورنہ ڈالر کیسے ملیں گے