- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xہم نے کبھی امریکی پریشر برداشت نہیں کیا، 1999 میں امریکی پریشر کے باوجود دھماکے کئے۔ عظمیٰ بخاری
لیکن جب نوازشریف باہر گئے تو امریکی پریشر ہی کام آیا۔ کامران شاہد
دھیان سے بات کریں ٹرمپ کے بارے میں سپر پاور ہے بھائی۔ کامران شاہد
سپر پاور صرف اللہ کی ذات ہے، ہم کوئی غلام ہیں؟ عظمیٰ بخاری
آج تو عمران خان کی زبان میں بات ہورہی ہے، کہیں تحریک انصاف تو جوائن نہیں کررہیں آپ؟کامران شاہد
ابسلوٹلی ناٹ، خدا کا خوف کریں ۔عظمیٰ بخاری
امریکہ سے پنگا نہ لیجئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق بات کرنے سے اجتناب کریں، بڑے خطرناک لوگ ہیں، وہ ریمنڈ ڈیوس کو نکال کر لے گئے تھے۔ کامران شاہد
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8Il847l.jpeg
Last edited by a moderator:





