کیا دوغلی سوچ ہے اس قوم کی کہ کینڈیین وزیرِ اعظم کی مسلمان کمیونٹی سے ملاقات اور مسجد میں جانے کی تصاویر کو تو بہت خوش ہو کر شیئر کرتی ہے لیکن اگر اپنا وزیرِ اعظم اپنے ہی ملک کے ہندؤں کی تقریب میں شرکت کرلے یا ہولی میں شرکت کی خواہش کا اظہار کردے تو مروڑ اٹھنے لگتے ہیں۔ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے اپنا دل بڑا کرنا چاہیے۔ ہندو اور دیگر اقلیتیں بھی ہمارے ملک کا ایک قابلِ فخر حصہ ہیں۔ اگر آپ ان کو اچھوت سمجھتے ہیں تو پھر جب غیر مسلم ممالک میں آپ کے ساتھ اچھوتوں والا سلوک ہوتا ہے تو روتے کیوں ہیں؟ یا پھر ہمارا ایمان اتنا ہی کمزور ہے کہ کسی اقلیت کی تقریب میں شرکت کرنے سے ہمارا مذہب ہی بدل جائے گا؟ اسلام کے دائرے کو اتنا تنگ ناکرتے جائیں کہ اس میں کوئی داخل ہی ناہوسکے۔
(محمد تحسین)
Ye hukmaran ager sahee hon to aam logon ki soch bi tabdeel ho sakti ha .jin k pass pakistani shaehriat ha un ko
bilkul braber k haqooq honey chaeye aur her adarey mae sirf qabliat ki bina per nokrian milaen
جناب !! پاکستان اور بھارت کے معاملات کا موازنہ دنیا کے دیگر ممالک سے نہیں کیا جا سکتا ، ایک طرف بھارت کا پاکستان کے ساتھ سلوک ، لاکھوں قربانیاں ، تین جنگیں ، کشمیر پر قبضہ ، مودی کا دو سال سے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور کہاں کنیڈا کے ساتھ موازنہ ؟؟؟؟؟ ہمارے وزیر اعظم صاحب اقلیتوں کے سےضرور ملیں ، ان کا فرض بنتا ہے لیکن بھارت کی محبت ان کے رسم رواج کو اپنانے کی ترغیب اس قوم کو نہ ہی دیں تو بهتر ہے ، ابھی تک قوم ان کے آلوپیاز کھانے والے بیان کو نہیں بھولی ، کم از کم بھارت کے مظلوم عوام اور کشمیریوں کے ساتھ بہیمانہ سلوک پر مودی کی مذمت تو کریں جو مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکی دیتا ہے ، عوام ہمیشہ حکمرانوں کی نقل کرتی ہے ، اگر حکمران ہی اس طرح بیان دیتے رہیں تو قوم کا الله ہی حافظ ہے
AaJ ki taqreer ki NS sei umeed Nhi thi. But wat he said is 100% right. Islam bhi peace sekhata hi. Bhaichara dosroo ky mazhab ka ehtraam sekhata hi social media pr tanqeed nhi honi chahiye
There was protection for non muslims under Islamic rule in the past... we need to show the world that we have tolerance and this Deen was not spread with sword.
There was protection for non muslims under Islamic rule in the past... we need to show the world that we have tolerance and this Deen was not spread with sword.
یہ بات کون کر سکتا ہے ، نواز شریف صاحب ؟ جو کہتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کا حل لبرل ازم میں ہے ، کیا پاکستانی حکمرانوں نے اس بھارتی فلسفے سے سبق حاصل نہیں کیا ، پہلے یہ نظام تو لائیں ، اقلیتیں تو چاہتی ہیں کہ ان کا اسلام نافذ ہو اور وہ محفوظ ہوں اس ملک میں
جناب !! پاکستان اور بھارت کے معاملات کا موازنہ دنیا کے دیگر ممالک سے نہیں کیا جا سکتا ، ایک طرف بھارت کا پاکستان کے ساتھ سلوک ، لاکھوں قربانیاں ، تین جنگیں ، کشمیر پر قبضہ ، مودی کا دو سال سے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور کہاں کنیڈا کے ساتھ موازنہ ؟؟؟؟؟ ہمارے وزیر اعظم صاحب اقلیتوں کے سےضرور ملیں ، ان کا فرض بنتا ہے لیکن بھارت کی محبت ان کے رسم رواج کو اپنانے کی ترغیب اس قوم کو نہ ہی دیں تو بهتر ہے ، ابھی تک قوم ان کے آلوپیاز کھانے والے بیان کو نہیں بھولی ، کم از کم بھارت کے مظلوم عوام اور کشمیریوں کے ساتھ بہیمانہ سلوک پر مودی کی مذمت تو کریں جو مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکی دیتا ہے ، عوام ہمیشہ حکمرانوں کی نقل کرتی ہے ، اگر حکمران ہی اس طرح بیان دیتے رہیں تو قوم کا الله ہی حافظ ہے
چوہدری کشمیریوں کا بدلہ پاکستان میں رہنے والوں اقلیت سے لو گے ؟ مودی پاگل ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہم بھی ہو جائیں ؟ جس طرف مودی جا رہا ہے وہاں صرف آگ ہی آگ ہے اور یہ وہی آگ ہے جو جماعت اسلامی کا راستہ بھی رہا ہے جماعت اسلامی متحدہ بی جے پی اور شیو سینا میں صرف نام کا فرق ہے ذہن تربیت اور منزل ایک ہی ہے تعصب اور غنڈہ گردی
They spray colors only on HOLI festival and today is DEWALI NOT HOLI.
Is there anyone in Pakistan who can teach our PM to do home work before going to any public gathering.
America ki tarach yahan per bhi PARCHI le jatey tou acha tha. kam az kam hindu people ke saath mazaq tou na hota.

چوہدری کشمیریوں کا بدلہ پاکستان میں رہنے والوں اقلیت سے لو گے ؟ مودی پاگل ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہم بھی ہو جائیں ؟ جس طرف مودی جا رہا ہے وہاں صرف آگ ہی آگ ہے اور یہ وہی آگ ہے جو جماعت اسلامی کا راستہ بھی رہا ہے جماعت اسلامی متحدہ بی جے پی اور شیو سینا میں صرف نام کا فرق ہے ذہن تربیت اور منزل ایک ہی ہے تعصب اور غنڈہ گردی[/right]
یار اپنا فلسفہ اپنے پاس رکھو اور فورم پر غنڈہ گردی مت پھلاؤ ، کہاں میں نے یہ کہا ہے ؟؟؟ مودی کی طرح تم لوگوں کے دماغ بھی ہر وقت تعصب میں ہلتے رہتے ہیں ، وہ بھی ظالم یہ بھی ظالم ، واجپائی کی آمد پر انھوں نے مودی سے زیادہ ظلم کیا تھا ، کھاؤ آلو پیاز اور مناؤ امن کی آشا کس نے روکا ہے ؟؟؟؟ پہلے ایک سوچ بنا لو پھر بات دلیل سے کرو اگر ہے تو ، جماعت اسلامی سے خار ہے تو خود اچھے بن جاؤ ، یہ ہر وقت منہ بسورنا کوئی معنی نہیں رکھتا ، اس کے سر سے پاؤں تک رنگ پھیریں تا کہ کشمیر آزاد ہو جائے اور مسلمان بھارت میں پرسکون ہو جائیں
یار اپنا فلسفہ اپنے پاس رکھو اور فورم پر غنڈہ گردی مت پھلاؤ ، کہاں میں نے یہ کہا ہے ؟؟؟ مودی کی طرح تم لوگوں کے دماغ بھی ہر وقت تعصب میں ہلتے رہتے ہیں ، وہ بھی یہ ظالم یہ بھی ظالم ، واجپائی کی آمد پر انھوں نے مودی سے زیادہ ظلم کیا تھا ، کھاؤ آلو پیاز اور مناؤ امن کی آشا کس نے روکا ہے ؟؟؟؟ پہلے ایک سوچ بنا لو پھر بات دلیل سے کرو اگر ہے تو ، جماعت اسلامی سے خار ہے تو خود اچھے بن جاؤ ، یہ ہر وقت منہ بسورنا کوئی معنی نہیں رکھتا ، اس کے سر سے پاؤں تک رنگ پھیریں تا کہ کشمیر آزاد ہو جائے اور مسلمان بھارت میں پرسکون ہو جائیں
بات پاکستان کی اقلیت کی ہو رہی ہے تمھارے دماغ پر آلو پیاز اور مودی چڑھا ہوا ہے پاکستان کا آئین اور قانون حق دیتا ہے ان کو اپنی مذہبی رسومات آزادی سے منانے کی خود راحیلہ قاضی امریکہ میں مزے کر رہی ہے اور تم یہاں اپناگھسا پٹابھاشن دے رہے ہو

اگر میری بات سمجھ نہ آئے تو اپنا دماغ چیک کراؤ ، تم کون ہو دوسروں کو غنڈہ گرد کہنے والے ؟؟؟؟ جماعت اسلامی نے تیری گردن پر ہاتھ رکھا ہوا ہے ، یا اپنی خباثت دکھانا ضروری سمجھتے ہو ، کچھ ممبران کو عزت راس نہیں ، میں نے ایک رائے دی ہے ، دلیل سے اس کو رد کرو ، لگتا ہے مودی کے ساتھ کاروائیاں تم وہاں کرتے رہے ہو جو ان کے نام یاد ہیں ، نام جماعت کا لیتے ہو ، یہ غصہ ہے تو روشن خیالی کو جپھی مار لو. یہ سبق کسی اور کو سناؤ ، جو ماننا ہے مناؤ ، جب حکمران کچھ کرتے ہیں تو تبصرہ بھی ہوتا ہے ، کسی وقت کچھ بات سلیقے اور طریقے سے بھی کر لینا چاہئے ، پوسٹوں کے ڈھیر کو سر پر مارنا ہے
ا گر میری بات سمجھ نہیں آئے تو اپنا دماغ چیک کراؤ ، تم کون ہو دوسروں کو غنڈہ گرد کہنے والے ؟؟؟؟ جماعت اسلامی نے تیری گردن پر ہاتھ رکھا ہوا ہے ، یا اپنی خباثت دکھانا ضروری سمجھتے ہو ، کچھ ممبران کو عزت راس نہیں ، میں نے ایک رائے دی ہے ، دلیل سے اس کو رد کرو ، لگتا ہے مودی کے ساتھ کاروائیاں تم وہاں کرتے رہے ہو جو ان کے نام یاد ہیں ، نام جماعت کا لیتے ہو ، یہ غصہ ہے تو روشن کھیلی کو جپھی مار لو. یہ سبق کسی اور کو سناؤ ، جو ماننا ہے مناؤ ، جب حکمران کچھ کرتے ہیں تو تبصرہ بھی ہوتا ہے ، کسی وقت کچھ بات سلیقے اور طریقے سے بھی کر لینا چاہئے ، پوسٹوں کے ڈھیر کو سر پر مارنا ہے
چوہدری آج پہلی بار جماعت کی دم پر پیر رکھا ہے تو تم آپے سے باہر ہو گئے ہو جماعت ایک دہشت گرد جماعت ہے شیو سینا اور متحدہ کی طرح جو صرف کمزوروں کو مارتی ہے اور اس کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا
چوہدری آج پہلی بار جماعت کی دم پر پیر رکھا ہے تو تم آپے سے باہر ہو گئے ہو جماعت ایک دہشت گرد جماعت ہے شیو سینا اور متحدہ کی طرح جو صرف کمزوروں کو مارتی ہے اور اس کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا
یہ کوئی آپے سےباہروالی بات نہیں ، کسی وقت کسی کو بات شائد اسی طرح سمجھ آتی ہے ، دوسروں کو غنڈہ گرد کہنے والے صرف اپنے گریبان میں جھانکنے سے انکاری ہوتے ہیں ، کوئی بات چیت کا معیار ہونا چاہئے ، فورم پر کل آنے والے کو کچھ کہا جائے تو بھی معیوب ہوتا ہے ، اپنے آپ کو سینئر سمجھنے والے کیا سیکھتے اور سیکھاتے ہیں ، نفرت اور تعصب ، کل تحریک انصاف کی حمایت آج نون لیگ کی وکالت ، کل کسی اور کی ، چڑھتے سورج کی پوچا ، پہلے پتھر مارو سر پر پھر دلیل دو ، کون سمجھے گا ، کوئی نہیں ، فرشتوں والی صفات انسانوں میں آ جاتیں تو یہ جھگڑے نہ ہوتے ، ایک فاشسٹ ، دین بے زار ، ایک غیر مسلم ، مسلمانوں کی قتل تنظیم سے جماعت کو ملانا اور پھر الزام دینا ، اگر یہ معیار ہے تو جاری رکھو بھائی ، کوٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی ، جیسے دوسرے کرتے ہیں تبصرہ ایسے تم بھی کر دیتے