امریکا نے کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کے خلاف پاکستانی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے گہری تعزیت ہیں اور تشدد جواب نہیں ہے،تشدد رکنا چاہیئے۔
گزشتہ روز کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگروں کے حملہ کیا تھا۔ جوابی کارروائی اور آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ حملہ آور دہشت گرد وں کی شناخت ہوگئی ہے۔
ملاحظہ ہو فواد چودھری کی امریکی سفیر سے ملاقات کے بعد امریکہ پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے جس کا ایک ہی نعرہ ہے جو سارے جہان میں گونج رہا ہے: الیکشن۔ تاکہ چوروں کو اتارا جائے۔ ان کے آنے سے پہلے لوگ اتنی تعداد میں سر عام جھولیاں اٹھائے آٹے کے ٹرکوں کے پیچھے بھاگتے مرتے نہیں تھے۔۔ سو الیکشن کمیشن اور پوڈل حکومت بمعہ پالتو جانوروں کے شوقینوں کو کان ہوں: تمہارا انجام نزدیک ہے۔