Advertisement

ہم نے عمران خان کی ملاقاتیں نہیں روکیں:عابد شیر علی

"ہم نے بھی جیلیں کاٹی ہیں، جنرل مشرف کے دور میں ویک اینڈ پر میری میرے والد سے ملاقات کروا دی جاتی تھی "۔ عابد شیر علی ۔۔ " میرے پاس فوٹیجز موجود ہیں ، نواز شریف سے سب ملتے تھے۔ اگر عمران خان سے ان کی فیملی مل لے تو اس سے کیا تباہی ہو جائے گی ؟ "۔ ندیم ملک ۔۔ "ہم نے تو انہیں ملاقات سے نہیں روکا، عدالت اگر اجازت دیتی ہے تو سو بسم اللہ جاکر ملیں"- عابد شیر علی
Loading X post…
Open original post on X

"ن لیگیوں کے پینترے۔ آف دی ریکارڈ کہتے ہیں پوچھ کے بتائیں گے ہمارے ہاتھ کچھ نہیں۔ٹاک شو میں کہتے ہیں کہ سیاسی قیادت سے بیٹھ کر بات کریں تو حل نکلے گا۔ ایوان میں کہتے ہیں کہ ہمارا کیا تعلق ؟ ریلیف تو عدالت نے دینا ہے"۔ ثمینہ پاشا
Loading X post…
Open original post on X

"سہیل آفریدی مس گائیڈڈ ہیں، سہیل آفریدی کو پتہ نہیں کون گائیڈ کرتا ہے، سہیل آفریدی کو چاہیے کہ ٹھنڈے دماغ والے لوگوں سے اپنا رابطہ رکھیں، پی ٹی آئی کو کئی بار کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ریلیف سیاسی قیادت کے ساتھ بیٹھ کر ہی نکالا جا سکتا ہے"۔ ثمر ہارون بلور
Loading X post…
Open original post on X

ہماری سیاست بد قسمتی سے دائروں کے سفر میں گم ہو چکی ہے۔ اب حکومت میں آنے کا مقصد یہی رہ گیا ہے کہ آپ سیاست میں آئیں اور اپنے مخالفین کو خوب رگڑا لگائیں او رجتنا عرصہ اقتدار میں گزار سکتے ہیں، گزار لیں۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X
​