- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ہم نے سب کے دور دیکھ لئے لیکن ترقی نہیں دیکھی۔ پاکستان میں ٹیکس ریٹ دنیا میں سب سے زیادہ ہے، پورے خطے میں ہم مہنگی بجلی بیچتے ہیں، پورے خطے میں مہنگی گیس ہم بیچتے ہیں، پھر بولتے ہیں کہ ایکسپورٹس کیوں نہیں بڑھ رہیں؟"۔ مفتاح اسماعیل
بجلی کے استعمال شدہ یونٹ : 126
بجلی کی قیمت: 4718
بجلی کا ٹوٹل بل: 9319
محلے کے جنرل سٹور کے مالک کا بل ہے، ن لیگ کے سپورٹر تھے، آج بل موصول ہوا تو بچارے کی حالت دیکھ کر ترس آیا۔محمد ذیشان
بجلی کے استعمال شدہ یونٹ : 126
بجلی کی قیمت: 4718
بجلی کا ٹوٹل بل: 9319
محلے کے جنرل سٹور کے مالک کا بل ہے، ن لیگ کے سپورٹر تھے، آج بل موصول ہوا تو بچارے کی حالت دیکھ کر ترس آیا۔محمد ذیشان
Loading X post…
Open original post on X





