Advertisement

ہم نے آج مارشل لاء کا بدترین دور دیکھا ہے:شاہد خٹک

آپ نے مارشل لا دیکھا ہی نہیں ہے۔ اختیار ولی

ہم نے مارشل لا سے بدترین دور دیکھا ہے۔ ان کا لیڈر سعودی عرب چلا گیا تھا، لیکن ہمارا لیڈر عمران خان ایسے حالات میں بھی پاکستان میں موجود ہیں۔ شاہد خٹک
Loading X post…
Open original post on X

ہم ن لیگ کے طرح نواز شریف، مریم نواز، جنید صفدر کے غلام نہیں ہیں۔۔
غلام ابن غلام نہیں ہیں ۔۔ شاہد خٹک نے اختیار ولی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Loading X post…
Open original post on X

آپ نے تو مارشل لاء دیکھا ہی نہیں ہے ، جو چیزیں ہم نے face کی وہ آپ کے دیکھی بھی نہیں ، اختیار ولی
ہم نے مارشل لاء کا بدترین دور دیکھا ، مارشل لاء میں نواز شریف سعودی عرب چلا گیا تھا ۔۔
آج کے حالات کبھی مارشل لاء کے دور میں بھی نہیں تھے ،
شاہد خٹک
Loading X post…
Open original post on X
​
 
پٹواری نسل کے اینکرز اور پٹواری نسل کے جانور جن کو نونی لیگ نے خنزیروں کے کہنے پر بھرتی کیا ہؤا ھے ان مکروہ چہرے والوں کے پروگراموں میں ہی شرکت نہیں کرنی چاہیے