الحمد الله ہم سب مسلمان ہیں ،کیا ہم نے سوچا ایک مسلمان کہلانے کے تقاضے کیا ہیں ؟ جس کلمے کو ہم روزنہ بیسیوں مرتبہ دوہراتے ہر نماز میں الله کی کبریائی کا دعوی کرتے ہیں اس پر ہمارا عمل کتنا ہے ؟
فرمان رسولpbuh ہے کہ راہ حق میں جتنی تکلیفیں مجھے دے گئیں ،کسی کو نہیں دی گئیں ،آج کوئی اس دور کا تصور کرے پھر اپنے آپ سے سوال کرے ،کہ الله کے رسول نےکس لئے یہ ساری تکالیف برداشت کیں تھیں ؟؟ سوال آسان ،جواب مشکل ،کلمہ پڑھنا آسان ،تقاضے مشکل ،تنقید آسان ،محاسبہ مشکل
آخر وہ دعوت کیا تھی،جس کے جانتے ہی بتوں کے پجاری توحید پرست بن گئے ،پھر ان کے رسم رواج بدل گئے،مزاج بدل گئے ،طور طریقے بدل گئے ،انداز بدل گئے ،ایک دوسرے کے قاتل،ایک دوسرے کے بھائی بن گئے ، نفرتیں محبت میں بدل گئیں ،بھائی ،بھائی نہ رہا ،باپ ،باپ نہ رہا .رشتے ناتے ختم ہو گئے ،دوست دشمن بن گئے ،دشمن بھائی بن گئے ،پھر ظلم کا آغاز ہوا .غلام اور آقا کے ایمان کا امتحان ہوا ، خاندان رسولpbuh اور اصحاب پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے اور کا معاشی بائیکاٹ کیا گیا ،الله کے محبوب کو ستایا گیا ، ریت پر لٹائے بلال حبشی کے منہ سے احد احد نکلا .لیکن کلمے سے انکار نہیں ہوا ،خبیب کی پھانسی دی گئی ،لیکن زبان سے کلمہ توحید نکلا ،خاندان یاسر قربانی کی عظمت اور عزیمت کی مثال بن گئی
ہجرت پر مجبور کے گئے ،ظلم و ستم سے ستائے گئے ،لیکن کلمہ حق بلند ہوتا رہا ،احد احد کی صدائیں نکلتی رہیں ،جنگ بدر ہوئی ،غزوہ احد ہوا ،خندقو حنین ہوئی ،سینکڑوں الله کی رہ میں شہید ہوئے ،لیکن دعوت حق کا سلسلہ روکنے والا نہیں تھا ، نہ روکا ، آخر مکہ فتح پاک ہوا ،الله کا نام بلند ہوا ،کعبہ بتوں سے پاک ہوا
سوال تو یہ ہے ،کہ آج ہمیں ان کی کتنی قربانیا یاد ہیں؟؟ ہم تو ان کے نام پر ہاتھ آنکھوں سے لگاتے ہیں ،آنکھوں سے آنسو بہاتے ہیں،محبت بیت الله اور رسول pbuhمیں وہاں جاتے ہیں لیکن !!! کبھی سوچا ہماری زندگیوں میں ان کی قربانیوں اور تکلیفوں کا کتنا احساس،درد اور دکھ ہے ؟ نہیں ،ہمیں یہ احساس نہیں ہے ،ہمارا دعوی ضرور لیکن ہم عمل سے دور ،ہم ان کے نام پر لڑنے والے ،ہم کتاب الله سے منہ موڑنے والے.ہماری پہچان مسلمان نہیں فرقہ ،ہم ایک دوسرے کے قاتل ، ہم عمل سے دور ،ہم لسانیت کے پیروکار ،قومیت کے علمبردار ،اپنے اپنے فرقوں کے پرچار ،کہاں ہے ہمارا دعوی ایمان ؟؟؟؟؟؟؟؟
کون ہے اس توحید کو سینے سے لگانے والا ، کون ہے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے والا تنقید آسان ،تضحیک آسان ،نشانہ اپنا مذہب ،کبھی اس کو فرقہ واریت کا نام دو ،کبھی دھشت گردی کا نام دو ،کبھی مولوی صاحب کا نام دو ،کبھی داڑھی اور لباس کا نام دو ،کبھی مسجد اور مدرسے کا نام دو ،کبھی اسے تعصب اور وطنیت کا نام دو ،دیتے جاؤ یہ سارے نام ،لیکن عمل بہت مشکل ،نماز ہم نہیں پڑھتے ،روزہ ہم نہیں رکھتے ،زکات ہمارے پیسے کا ضیاع ،حج ہمارے وقت کیا ضیاع ،دولت کے ہم پجاری ،سود چھوڑنے سے ہم سب انکاری ،دعوی ایمان
ہم سب مسلماں ؟؟؟؟؟ راکھ کا ڈھیر ،جس پر دنیا ہنس رہی ہے کو محمدpbuh سے وفا تم نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Firqa thy or qayyamat tek rahien gy. Yeah pechan or peace ka imithan hien. Muslims kabhi sectarian par katal garat nahi karty they jab tek ky Khawarjion (ISIS, Diash, Al Qaida, Taliban, Hizb Ullah, Gullu Qadri firqa) ka dobara zahoor nahi hua. Soviet Afghan War nt Khawarjion ko mazboot huny ka moqa dia.
Abhi Khawarjeee jin mein her tarah ki criminal loog hien, Muslims ky enemy hein. Yahod or Nisara ky sath mil kar Khawarjee Muslims ka khoon baha rahy hien. Muslims peace loving hein jasa Last Prophet Muhammad PBUH ny sakhia. Muslims Khawarjee ko Muslim na jany, yeah infidel hien or confuse maat hun.
Dajjal Khawarjion mein janam ly ga, is lie Jews Khawarjion ko pal rahy hien. Dekh lo Khawrjee Muslim countries ky khalaf he fassad kar rahy hien. Khawarjion sy apny iman ko bacho.
چوہدری صاحب ان تمام اعمال کا اہتمام کریں ورنہ بخشش مشکل ہے، اللہ آپکو بھی ہمارے جیسا مسلمان بنا دے جو نماز روزے، زکوٰۃ کا اہتمام کرتا ہے، آج سمجھ آئی آپ ہمیں بھی ایسا سمجھتے ہیں جبھی تبلیغ کرتے رہتے ہیں۔
(bigsmile)
مذاق سے ہٹ کر ، آپکی تحریر سے کُلی اتفاق ہے، جزاک اللہ لیکن اسلام کے بیچ میں آپ مولوی، مدرسے، اور دہشت گردی کو کیوں گھسیڑ رہے ہیں؟؟
نشانہ اپنا مذہب ،کبھی اس کو فرقہ واریت کا نام دو ،کبھی دھشت گردی کا نام دو ،کبھی مولوی صاحب کا نام دو ،کبھی داڑھی اور لباس کا نام دو ،کبھی مسجد اور مدرسے کا نام دو
آپکی اسی منطق پر تنقید کی جاتی ہے کہ آپ دہشت گردی، مولوی اور مدرسے کو اسلام ظاہر کرکے تنقید نگار کو لبرل اور سیکولر کے فتوے بانٹتے ہیں اور یوں دہشت گردی کے جواز مہیا کرتے ہیں۔
اتنی اچھی باتیں بتاتے بتاتے آخر میں آپ نے ہمیں حسبِ معمول یہ بتایا کہ دہشت گردی نام دیں یا مسجد اور ملا، اگر ان پر تنقید کی تو مطلب اسلام پر تنقید ہوئی۔
چوہدری صاحب ان تمام اعمال کا اہتمام کریں ورنہ بخشش مشکل ہے، اللہ آپکو بھی ہمارے جیسا مسلمان بنا دے جو نماز روزے، زکوٰۃ کا اہتمام کرتا ہے، آج سمجھ آئی آپ ہمیں بھی ایسا سمجھتے ہیں جبھی تبلیغ کرتے رہتے ہیں۔
(bigsmile)
مذاق سے ہٹ کر ، آپکی تحریر سے کُلی اتفاق ہے، جزاک اللہ لیکن اسلام کے بیچ میں آپ مولوی، مدرسے، اور دہشت گردی کو کیوں گھسیڑ رہے ہیں؟؟
آپکی اسی منطق پر تنقید کی جاتی ہے کہ آپ دہشت گردی، مولوی اور مدرسے کو اسلام ظاہر کرکے تنقید نگار کو لبرل اور سیکولر کے فتوے بانٹتے ہیں اور یوں دہشت گردی کے جواز مہیا کرتے ہیں۔ اتنی اچھی باتیں بتاتے بتاتے آخر میں آپ نے ہمیں حسبِ معمول یہ بتایا کہ دہشت گردی نام دیں یا مسجد اور ملا، اگر ان پر تنقید کی تو مطلب اسلام پر تنقید ہوئی۔
آپ کے پاس کوئی اور موضوع ہوا تو یہ تنقید بھی ختم ہو جائے گی ،آپ کے تبصروں کا نچوڑ چونکہ صرف یہ "اوصاف" ہیں اس لئے تذکرہ کرنا پڑتا ہے ،ورنہ تو ایسی مجال نہیں .انسان کو الله نے اشرف المخلوقات بنایا ،ورنہ اطاعت کے کچھ کم نہ تھے کروبیاں ،چونکہ انسان کے پاس اچھائی اور برائی کا ارادہ اور اختیار ہےاس لئے یاد دہانی ضروری ،آپ کرائیں یا کوئی اور ،فرق نہیں پڑتا
یہ تو کوئی جواز نہ ہوا ،فرق بتائیں ، علامہ اقبال نے شعر کو اپنے پیغام کا ذریعہ بنایا اور مولانا مودودی نے نثر کو ...........کیا فرق ہے
اٹھ کے اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق او مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
کی محمّد سے وفا تم نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کی لوح و قلم تیرے ہیں
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
------------------ سیکنڑوں اشعار ،مسلمان کی خودی کو جگاتے ہوئے اور عمل پر ابھرتے ہوئے اقبال بھی نا امید نہیں تھے
نہیں نہ نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ------------------------------------------------ یہ ہی پیغام مولانا نثر میں دیتے ہیں
قران اور سنّت کی دعوت لے کر اٹھو اور دنیا پر چھا جاؤ یہ قران غلاف میں رکھنے کے لئے نہیں ،عمل اور جدوجہد کا نام ہے.جس کو سمجھ آ جائے وہ پھر خاموش نہیں بیٹھ سکتا اسلام ضابطہ حیات کا نام ہے ،صرف رسومات کا نہیں ،مسلمان کی زندگی عمل کا نام ہے ،حجروں میں بیٹھے کا نہیں دنیا میں الله کے رنگ میں اپنے آپ کو رنگنے کا نام اسلام ہے

دونوں کو مولانا کہ لو یا علامہ ،کوئی فرق نہیں پڑتا ،مشن اور پیغام ایک ہی ہے صرف ملا کی آذان ہوتی تو پاکستان میں مولانا صرف ایک عالم ہوتے ،وہ تو جیلوں میں رہے اور پھانسی کی سزا تک ہوئی ،مجاہد کی آذان اور کیسے ہوتی ہیں
Raaz Sahib: Mei\n bata deta hooN Ch. Sahib ko Iqbal aor Modudi ka farq. Iqbal MusalmaoN ko khudi ko buland kerna ka dars de raha hai takeh musalman ilm hasil kerkeh Kaainaat taskheer kersakey. Modudi aor Munawar Hassan MusalmanoN ka Qattal fi sabeel Allah ka kehrahey haiN takeh woh White house aor Lal Qila taskheer kersakeiN. Theek kaha Iqbal ne, Kargus ka jehaN aor hai ShaheeN ka jahaN aor.

چوہدری صاحب اپنے دماغ کا علاج کروایں اور میری جان نا کھائیں کہاں اقبال اور کہاں مودودی مودودی کی تو کوئی تعلیم ہی نہی تھی
میں نے کہا ہے نا کہ کسی سے پوچھنا ، اگر آپ کو سمجھ نہی آتی
آپ میری تو بات نہی مانیں گے شاید ڈاکٹر اسرار کی مان جایں اگر دونوں ایک چیز ہوتے تو آپ کے مودودی صاحب اقبال کے ساتھ ایسا سلوک نا کرتے یہ میری آخری پوسٹ ہے - اللہ آپ کو خوش رکھے اور مسلمان رکھے آپ جماعت کی بجائے خالص اللہ کے دین کے فروغ کی بات کریں
ڈاکٹر اسرار صاحب جو مرضی کہتے رہیں ،ان کا ظرف تھا ،جس تحریک میں شمولیت کے بعد وہ چھوڑ چکے ،سوائے درس و تدریس کے کچھ نہ کر سکے ،اب دونوں الله کے پاس ہیں ،اس لئے آپ میرے سوالات کے مطابق اپنا جواب دیں ، کل ڈاکٹر اسرار صاحب کی بات پسند نہیں آئے گی تو کسی دوسرے عالم کی ویڈیو ان کے خلاف لگا دو گے مطلب کے لئے آپ لوگ سب کچھ کر لیتے ہو