Advertisement

ہم سمجھتے تھے قاضی فائز عیسییٰ مظلوموں کی آواز بنیں گے،صحافی

قاضی فائز کو ہر سماعت میں صحافیوں کو دیکھ کر ڈالرز نظر آجاتے ہیں کہ یہ صحافی ڈالرز کماتے ہیں میں تو اتنی ہی بات کروں گا اگر سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ کو ڈالرز میں تبدیل کیا جائے تو وہ بھی ماہانہ پانچ ہزار ڈالرز بن جاتے ہیں مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X

قاضی فائز عیسٰی نے یہ واضح کردیا ہے کہ اس الیکشن کو ہم نے نہیں کھلنے دینا، پاکستان میں جتنا ظلم، فسطائیت، دھاندلی، سیاہ قانون سازی اس سب کی بنیادی جڑ قاضی فائز عیسٰی ہے، شوکت بسرا
Loading X post…
Open original post on X

"ہم سمجھتے تھے کہ حضرت قاضی فائز عیسی صاحب آئیں گے تو مظلوم لوگوں کی آواز بنیں گے وہ کتنے voiceless لوگوں کی آواز بنے؟ بلوچستان کی مسنگ پرسن کا کیس سنا؟ انکے دور میں ماوں بیٹیوں کےساتھ کیا ہوا، ان کے دور میں لوگوں کو اٹھانا غائب کرنا ان پر تشدد کرنا عام ہو گیا، کیا انہوں نے اسکا نوٹس لیا کبھی، ملٹری ٹرائل میں 86 لوگ نہیں 86 خاندان مصیبت سے گزر رہے ہیں اگر انکا بنچ نہیں بن رہا یا انصاف نہی مل رہا تو کس کا قصور ہے؟ 8 فروری کا جو الیکشن کروایا اسکو تاریخ یاد رکھے گی پھر 70 صفحات کا جو فیصلہ دیا جسٹس منصور علی شاہ نے دیا وہ تاریخی فیصلہ ہے اور قاضی کے خلاف باقاعدہ چارج شیٹ ہے " ۔ ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

قاضی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ اس کے جوائنٹ اکاؤنٹ میں اتنی زیادہ رقم کہاں سے آئی؟ کوئی منی ٹریل نہیں۔

کیسے ملک سے باہر اتنی پراپرٹیاں بنائیں مگر ان کا جواب نہ یہ دے سکا نہ اس کی بیوی
​