گو یہ خبر آخری صفحے پر بہت نیچے کہیں چھپ چھپا کر دی گئی ہے مگر میرے لیے یہ تحریک کے ماتھے کا جھومر ہے .الیکشن میں کچھ بھی ہو مگر نیت کا اندازہ بحر حال جانچا جا سکتا ہے کہ عمران کی نیت کیا ہے اور خالی کھولی نیت نہیں بلکہ کیسے اپنے منشور کو آگے بڑھاے . کوئی الیکشن میں کتنا ہی نقص کیوں نہ نکالے ،میرے لیے وہ اہمیت نہیں رکھتا .
اہم بات یہ ہے کہ عمران خان کرنا کیا چاھتا ہے ..مخالفوں میں سے بیشتر کو تھریڈ لکھنے کے پیسے ملتے ہیں اور میں یہ جانتا ہوں .اس لیے میرے لیے مخالفوں کا کیچڑ ان ہی کے چہرے پر گرتا نظر آتا ہے ..
At least someone has the guts to do this difficult exercise...
As in some dynasties leader of the party is chosen from the will of outgoing head, while in others they are chosen by the show of hands of slave derbaris!!!!
پیر الطاف بھائی کو جو اب اپنا ذہنی توازن کھو چکا ہے . ایک بات بتاتا چلوں کہ قدرت ہر ایک کو اتنی ڈھیل نہیں دیتی .جو پیر کے سپورٹر ہیں وہ اپنے فرض سے غافل ہیں اور اجتمائی گناہ کا ارتکاب کر رہے ہیں ..الله نہ کرے کہ وہ کبھی گرفت میں آجائیں ..سوچ لو با بار
پارٹی الیکشن میں جو لیڈر بنتے ہیں ان کو پھر آگے آنے کا چانس بھی دینا چاہئیے یہ نہیں کہ پارٹی کے لیے کام کر کر کے وقت آنے پر دوسری پارٹیوں کے کچرے کو اپنے پارٹی کے منتخب لوگوں کے اوپر مسلط کر دیا جاۓ ،، حالیہ بلدیاتی الیکشن میں جو کچھ کیا گیا ہے وہی کچھ دوبارہ سے کرنا ہے تو یہ پارٹی الیکشن ایک ڈرامہ ہی ہو گا خیر دو ہزار اٹھارہ میں اب پتا چلے گا کہ پارٹی کے الیکشن کا کیا نتیجہ نکلتا ہے
As per usual brilliant decision regarding intra party elections. PTI is a democratic party, not a jahil chore haram khor run party of bipolar retards. Young pti tigers are the real force behind its success. It is their future and it is their country.
Zarb A Aazaab is on the filth that has been raping and looting Pakistan.
News cutting kis newspaper ki, Lafafa Haroon Rashid ky daily Dunya ki
Joke of Year
Wajeeh be gia, Tasneem Norani be chor gia
Pasha Party ka KPK mein Contract Corruption share 60%, haan koi is sy zada corruption kar ky dekhia to samny ie. Zardari Mr 10% tha, Pappu Niazi Mr 60%