- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہم حکومت میں شوق سے نہیں بیٹھے، کسی اور کو حکومت لینی ہے تو لے لے. دانیال چوہدری
حکومت سے اگر پوچھیں کہ یونان کشتی حادثے میں لوگ کیوں ڈوبے تو کہتے ہیں 9 مئی ہو گیا تھا ان سے اگر پوچھیں کہ مہنگائی کیوں نہیں ختم کی تو کہتے ہیں کہ 9 مئی ہو گیا تھا ان سے اگر پوچھیں کہ پاکستان کی ایکسپورٹ کہاں ہیں تو کہتے ہیں کہ 9 مئی ہو گیا تھا ! ندیم قریشی ۔۔۔۔
مذاکرات ختم کرنے میں سارا کردار اور ساری ذمہ داری حکومت کی ہے، حکومت نے ہمیں اندھیرے میں رکھا اور وعدے کچھ اور کرلیے گئے، صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on Xحکومت سے اگر پوچھیں کہ یونان کشتی حادثے میں لوگ کیوں ڈوبے تو کہتے ہیں 9 مئی ہو گیا تھا ان سے اگر پوچھیں کہ مہنگائی کیوں نہیں ختم کی تو کہتے ہیں کہ 9 مئی ہو گیا تھا ان سے اگر پوچھیں کہ پاکستان کی ایکسپورٹ کہاں ہیں تو کہتے ہیں کہ 9 مئی ہو گیا تھا ! ندیم قریشی ۔۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xمذاکرات ختم کرنے میں سارا کردار اور ساری ذمہ داری حکومت کی ہے، حکومت نے ہمیں اندھیرے میں رکھا اور وعدے کچھ اور کرلیے گئے، صاحبزادہ حامد رضا
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





