Advertisement

ہم جشن منائیں گےیہ ایک قوم بن رہی ہے،حق اورباطل میں تمیز کرلی ہے:فیصل جاوید

Advertisement
سچ ہے کہ عمران خان کے مخالف لوگ باطل کی حمایت کرنے والے ہیں لیکن اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ عمران خان کے حمایتی لوگ حق کے حمایتی ہیں بلکے اغلب امکان یہی ہے کہ چونکہ یہ لوگ اس باطل نظام سے فائدہ نہیں اٹھا پا رہے اس لئے اس نظام کے مخالف اور عمران خان کے حمایتی ہیں

اسی فورم پر میں نے بڑے بڑے "پاکباز " قسم کے لوگوں کے چہروں پر سے نقاب ہٹتے دیکھے ہیں
​
 
Sir isi waja se to IK ko supprt ker raha hoo k in baatik logo se jaan chotey Pakistan ki, but problem hai k baatil tadad main kam honey k bawajood ooper hotey hain. I know many PTI members they just for power and missing the moral values but it has nothing to do with IK. And secondly isi nizaam se to larhayee hai aik sachey Pakistnai ko aur IK ki.