Advertisement

ہم اور ہمارے صحرائی دوست

col7.gif



source:http://jang.com.pk/jang/apr2014-daily/02-04-2014/col7.htm











​
 
Advertisement
[TABLE="width: 786, align: center"]
[TR]
[TD="width: 134, align: center"]
pakistan_nc.gif

[/TD]
[TD="width: 527, align: center"][TABLE="width: 500"]
[TR]
[TD="align: center"] 8 4 4 0[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
col7.gif

col7a.gif





[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
نواز شریف نظریاتی اور مسلکی وجوہ سے سودی بلاک کا حصہ ہے اس سے باہر یہ سوچ نہیں سکتے جب کسی فرد کی حیثیت محض ایک طفیلی کی ہوتو سوچنے سمجھنے کی تمام صلاحتیں مفقود ہو جاتی ہیں فکری کام ایک غلام نہیں کرتا بلکہ اسکو اپنے آقا پر چھوڑ دیتا ہے
اگر انسان میں سیاسی شعور ذرا کم ہو تو اسلامی نقطہ نظر سے دیکھ سکتا ہے کہ بین القوامی امور میں انکا کردار کیا ہونا چاہئے مثلا اللہ تعالی کسی پرامن ملک میں انتشار پھیلانے والوں کو سخت ناپسند کرتا ہے جیسے شام میں انارکی پھیلائی گئی ہے تو اس وقت مزاحمتی قوتوں کا ساتھ دینا خلاف قرآن ہے اسی طرح بحرین یا سودیہ میں انتشار پسند قوتوں کو کچلنا چاہئے جس نے بھی تبدیلی لانی ہے پر امن رہے ورنہ وہ مجرم ہے طالبان کو بھی سختی سے کچلا جاۓ اور انکے فنڈ مہیا کرنے والوں کو سخت وارننگ دی جاۓ اگر وہ نہ رکیں تو انہیں سزا دی جاۓ
​
 
Advertisement
"ہمارے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟ ہمیں عزّت سے تو کیا، ذلّت سے بھی جینا نہیں آیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"


فوج اور شریف فیملی مافیا دونوں کے منہ پر کرّاری چمانٹ ماری ہے - پتا نہیں انہوں نے محسوس بھی کی ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
"ہمارے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟ ہمیں عزّت سے تو کیا، ذلّت سے بھی جینا نہیں آیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"


فوج اور شریف فیملی مافیا دونوں کے منہ پر کرّاری چمانٹ ماری ہے - پتا نہیں انہوں نے محسوس بھی کی ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [/QUO

اُنہوں نے نہیں کی نہ کرنی ہے البتہ آپ نے تو کر لی ہے