- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہمیں ان کے لوگ توڑیں گے ہم وفاداریاں تبدیل کرنے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے ! علی موسی گیلانی ۔۔
سچ بے ساختہ منہ سے نکل جانے پر علی موسی نے کہا کہ میں یہ بات جذبات میں کہہ گیا ہوں ۔۔۔
نکل جاتی ہو سچی بات جس کے منہ سے مستی میں
فقیہہِ مصلحت بیں سے وہ رندِ بادہ خوار اچھا۔۔
اگر سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت کی ویڈیو اور ثبوت پر علی موسی گیلانی کو سزا ہو جاتی تو آج اسے سرعام یہ کہنے کا حوصلہ نہ کرتا کہ آئینی ترمیم کیلئے ہم بندے خریدیں گے
سچ بے ساختہ منہ سے نکل جانے پر علی موسی نے کہا کہ میں یہ بات جذبات میں کہہ گیا ہوں ۔۔۔
نکل جاتی ہو سچی بات جس کے منہ سے مستی میں
فقیہہِ مصلحت بیں سے وہ رندِ بادہ خوار اچھا۔۔
Loading X post…
Open original post on Xاگر سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت کی ویڈیو اور ثبوت پر علی موسی گیلانی کو سزا ہو جاتی تو آج اسے سرعام یہ کہنے کا حوصلہ نہ کرتا کہ آئینی ترمیم کیلئے ہم بندے خریدیں گے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xE0j9oT.jpeg





