Advertisement

ہم آپ کے نوکر ہیں ،سہیل آفریدی کی بے سہارا بچوں سے گفتگو

Loading X post…
Open original post on X

زمونگ کور میں مقیم یتیم اور بے سہارا بچیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی خصوصی مہمان بنی۔

وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر بچیوں کا استقبال کیا گیا،اور وزیراعلی محمد سہیل خان ٓفریدی نے انہیں وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ کرایا، ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور ان بات چیت کی۔ اس موقع پر بچیوں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا اور وزیراعلیٰ نے محبت کے ساتھ انہیں تحائف بھی پیش کیے۔

زمونگ کور کی بچیوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں یادگار لمحات گزارے اور اس خلوص بھرے دعوت نامے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ نے شفقت بھرے انداز میں کہا کہ آپ زمونگ کور کی اصل مالک ہیں، ہم تو صرف آپ کے خادم ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ جب تک آپ اپنی تعلیم مکمل کر کے خود اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو جاتیں، عمران خان کی حکومت آپ کا بھرپور خیال رکھے گی اور آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

وزیراعلیٰ نے بچیوں کے مسائل اور شکایات براہِ راست سننے کے لیے خصوصی کمپلینٹ سیل قائم کرنے کا اعلان بھی کیا، تاکہ ان بے سہارا بچیوں کی ہر آواز سنی جائے اور کوئی دکھ نظر انداز نہ ہو۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:

گڈ گڈ گڈ گڈ گڈ Good 👍 Good 👍 Good 👍 Good 👍
 
Good 👍 Good 👍 Good 👍 Good 👍 Good 👍
 
The corrupt bootlicking ***** of Asim Khanzeer is suffering from an inferiority complex and posting her name on every hospital, etc., on PTI's projects.