ابھی صرف سزا ہوئی ہے، اس پر عملدرآمد تو نہیں ہوا۔ پھر کیوں یہ گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے؟ کوئی بھنغرے ڈال رہا ہے، کوئی لعن طعن پر لگا ہوا ہے۔
ہم آخر کیوں اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے؟
بات یہ ہے کہ ٹیکنیکل بنیادوں پر تو فیصلہ درست ہے، جیسے نواز شریف کی برطرفی کا فیصلہ تھا۔
دیکھیں عدالت نے وہی کرنا ہے جو آئین اور قانون میں ہے۔
تو ہمارے قانون اور آئین میں آرٹیکل ۶ ہے، جس میں آئین توڑنے والے کی سزا یہی ہے۔
تو کیا غلط کیا کھوسہ نے جو آپکو آئینہ دکھا دیا؟
جناب جہاں صادق اور امین کا مسئلہ تھا، وہاں انھوں نے نون لیگ کو آئینہ دکھایا۔ جہاں آرمی چیف کی ایکسٹنشن تھی وہاں پی ٹی آئی کو آئینہ دکھایا جہاں غدّاری کا ذکر آیا، وہاں آج فوج کو بھی آیہنہ دکھا دیا، تو کیا برا کیا؟
اصل بات یہ ہے کہ ان میں سے جو بھی اقتدار میں رہا، اس نے کبھی بھی آئین اور قانون سازی پر توجہّ نہیں دی۔ اب یہی ان کا نکمّا پن ان کو ڈس رہا ہے، تو جج کا کیا قصور؟
ہمیں پڑھایا جاتا ہے کہ ہر ناکامی میں کہیں نہ کہیں ایک موقع ہوتا ہے، سیکھنے کا اور اپنی غلطی درست کرنے کا۔ اگر آپ نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اپنی کمزوری دور کی، تب تو آپ کامیاب ہو جائیں گے۔ لیکن اگر آپ نے اس موقع کو گنوا دیا، تب ہار ہی آپکا مقدّر بن جائے گی۔
اب یہ بات ہماری حکومت کو سمجھنی چاہیئے کہ اسمبلی میں بیٹھ کر قانون سازی کرنی ہوتی ہے، جگتیں نہیں مارنی ہوتیں ایک دوسرے پر۔
میرا خیال ہے کہ اب وہ وقت آن پہنچا ہے کہ ہمیں اپنے آئین اور اس کے متوازی قوانین کو ایک بار نظر ثانی کرنی چاہیئے، اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے ایک دوسرے کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کام کرنا چاہیئے۔
یہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو کب تک چلے گا؟ کیا ہمارا قومی انداز فکر یہی رہ گیا ہے؟

[2:15 pm, 17/12/2019] +92 321 9218888: و تعز من تشاء و تذل من تشاء ‘‘ ـ
میجر جنرل آصف غفور باجوہ کے نام !!
سابق فوجی جرنیل اور آئین شکن ڈکٹیٹر کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے بعد ، مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور صاحب نے فرمایا ہے کہ ،،
۱ ـ پروہزمشرف کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا ہے ،، [ کورٹ مارشل کر کے فوری گولی سے اڑا دیتے تو مناسب ہوتا کیونکہ فوجی کے بارے میں یہی قانون ہے ‘]
۲ ـ مسلح افواج میں [ اس توہین] کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے [ کیونکہ ان کے دماغ میں بٹھا دیا گیا تھا کہ وہ کسی دوسرے سیارے کی مخلوق ہیں جو اس سیارے کے مکینوں پر حکومت کرنے اورغلام بنا کر رکھنے کے لئے یہاں آئے ہیں ] البتہ ایک وزیر اعظم کو ہاتھ پاؤں باندھ کر پھندے پر لٹکا دینا ، اس کے گھر والوں کو منہ نہ دیکھنے دینا اور اس کا جنازہ تک نہ پڑھنے دینا عوام کے غم و غصے کا باعث کبھی نہیں بنتا ،، دوسرے وزیر اعظم کو ٹو تھرڈ میجارٹی حاصل ہونے کے باوجود ایک حوالدار اور چار سپاہی جیپ میں بھیج کر ٹھڈے مارتے ہوئے گھسیٹ کو گاڑی مین ڈالنے ، اس پر جہاز اغوا کرنے اور دھشتگردی کے مقدمے میں ۲۱ سال سزائے قید اور سزائے موت سنانے سے عوام کے مورال بلند ہوتا ہے ـ کیونکہ فوجی عوام کو ریپ بھی کرے تو ان کو فخر محسوس کرنا چاہئے ،، ڈاکٹر شازیہ نے وہ فخر محسوس نہیں کیا تو بگٹی غدار قرار پا کر میزائیل سے اڑا دیا گیا ـ
۳ ـ پرویز مشرف کو دفاع کا حق نہیں دیا گیا ـ پرویز مشرف کو دفاع کا حق بھی دیا گیا اور موقع بھی دیا گیا مگر پرویز مشرف اور اس ادارے کی فرعونیت نے اس کو یہ حق استعمال کرنے نہیں دیا ، اس کو عدالت میں پیشی کے موقعے پر کمانڈوز رستے سے ہی اٹھا کر اسپتال لے گئے تھے مبادا عام پاکستانی عدالت میں پیش ہو کر اس کا مورال ڈاؤن نہ ہو جائے ، پھر عدالتوں پر دباؤ ڈال کر اس کو ملک سے فرار کرا دیا ، تین سال تک عدالت کے منت ترلے اور بار بار موقع دینے کے باوجود نہ وہ واپس آیا نہ ہی سفارتخانے سے بیان کریکارڈ کرایا اور نہ اسپتال کے بیڈ سے ویڈیو کانفرنس پر بات کرنے کے لئے تیار ہوا ،، دوسری جانب عوام کا وزیراعظم سزا سن کر بیوی کو مسترِ مرگ پر چھوڑ کر بیٹی سمیت واپس آ کر جیل چلا گیا جس سے عوام کا مورال پاتال میں اور فوج کا مورال ثریا ستارے پہ چلا گیا ـ عوامی نمائندے نے ۱۸۰ سے زیادہ پیشیاں بھگتیں مگر عدالت کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے میں کوئی ہتک محسوس نہیں کی ، اگر مسلح افواج کو اپنی عزت کا اتنا خیال تھا تو خود ہی اس کو بحال کر کے اس کا کورٹ مارشل کر کے رینک واپس لے کر رفع دفع کر سکتے تھے ، مگر یہ تمہارا اوور کانفیڈنس تھا کہ کوئی پاکستانی عدالت کسی جرنیل کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ، اور بلڈی سولینز کے بارے میں تمہارا یہی خناس مشرف کے گلے کا پھندہ بن گیا ـ فوجی خدمات اور چار جنگیں شمار کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ ان کے عوض اس نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی خوب آبروریزی کی ہے ، گیارہ سال اس ملک کی عزت کو پائمال کیا ، پاکستان کے ایئر بیسز امریکہ کو بیچ کر بھی پیسہ بنایا ، بندے بیچ کر بھی پیسہ بنایا ، آج اربوں اس کے بیرون ملک اکاؤنٹس میں پڑے ہیں مگر کوئی جے آئی ٹی اس پر نہیں بنتی ـ حقیقت یہ ہے کہ تمہاری ٹاپ براس ہمیشہ سزائے موت کے قابل تھی مگر کسی نے جرأت ہی نہیں کی ،، اب جبکہ سوشل میڈیا نے عوام کو ایک دوسرے سے جوڑ دیا ہے تو تب بھی تم ھوا کے رخ کو نہ بھانپ سکے کہ اب مسلح افواج وہ پرانے والی مقدس گائے نہیں بلکہ پاکستان کا ایک قابلِ مؤاخذہ ادارہ ہے جس سے سوال جواب کیا جا سکتا ہے ، جب عدالت نے ایک دفع سزائے موت کا اعلان کر دیا ہے تو بعد والی عدالت اس کو قید میں تبدیل بھی کر دے تو بھی یہ سزائے پاکستان کی عدالتی تاریخ کا کڑوہ سچ بن گئ ہے جو آئندہ کسی بھی فوجی جرنیل کو سنائی جا سکے گی ـ ساڑھے چار سو بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان کو امریکی کوٹ میں ٹی وی پر سامنے لا کر اس کا انٹرویو سنا کر پھر اس کو اپنا مہمان بنا لینا اوربچوں کے والدین اور عوام کو وضاحت تک نہ دینا کہ آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے شخص کو سولی پر لٹکانے کی بجائے گھر داماد کیوں بنا کر رکھا گیا ہے ؟ اس سے قسم کی دیدہ دلیری سے فوج کا مورال مصنوعی طور پر بلند کرو گے تو تو پھر مشرف کو پھانسی جیسے عدالتی فیصلے پہ تمہارے اس مصنوعی مورال کی ہوا تو خارج ھو گی مگر عوام کا موران دیکھو کہ اس فیصلے کی وجہ سے کس قدر بلند ہوا ہے ؟
اس فیصلے پر آپ جتنا احجتاج اور بلیک میلنگ کریں گے ، اسی قدر ایکپسپوز ہونگے جبکہ عوام اور فوج میں دوریاں مزید بڑھیں گی ـ
سیاستدانوں"" کےخلاف فیصلہ آئے تو
""فوج""
""عدلیہ"" کےپیچھے کھڑی ھوجاتی ھے
""مشرف"" کےخلاف فیصلہ آئےتو
"فوج" کو
""غصہ"" آجاتا ھے

خیر ساری سنگ باری مشرّف یا فوج پر بھی ٹھیک نہیں، گنوانے کو بہت کچھ ان عوامی نمائندوں کے بارے میں بھی گنوایا جا سکتا ہے اور بہت گھناوٗنا گنوایا جا سکتا ہے۔ مگر شائد ایسا کر کے ہم اصل موضوع گفتگو سے بہت پرے چلے جائیں گے۔
میں تو یہی پوچھتا ہوں کہ آخر اسکا حل کیا ہوسکتا ہے کہ فوج کی اقتدار ہوس کو ختم کیا جائے اور عوامی نمائندوں کو بھی پابند کیا جائے کہ وہ انسان کے بچّے بنیں؟
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس سلسلے میں ہمیں قانون سازی کی اشہد ضرورت ہے؟ آئین میں اگر کوئی ضروری ترمیم کرنی ہو تو وہ بھی کروائی جائے؟
آپ کی یہ بات مجھے بلکل درست لگتی ہے کہ اس وقت پاکستانی افواج کو بھی یہ بیان بازی والی حرکت بلکل نہیں کرنی چاہیئے تھی۔ یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے