- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہمیں یہ کس طرح پتہ ہے کہ آج جو ہو رہا ہے اگر 9 مئی نہ ہوتا تو یہ نہ ہوتا، مجھے تو یہ لگتا ہے کہ دوبڑے عہدیداروں کی آپس میں ذاتی لڑائی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ دو مسلمانوں نے گناہ کیا تو سارے مسلمان جہنم میں جائیں،محمدمالک
الیکشن 2018 میں ایسا کب ہوا کہ ایک پارٹی کے بندے توڑے جارہے ہیں، الیکشن کمپین سے روکا جارہا ہے، وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے، عدت میں نکاح کے کیس میں سزا سنائی جارہی ہے، کل کلاں کوئی بھی 8 سال بعد آجائے گا اور کہے گا کہ میں نے تو طلاق نہیں دی، یہ میری بیوی نہیں ہے، کیا 9 مئی کے نتیجے میں آپ پورا آئینی پراسیس تباہ کردیں؟۔محمدمالک

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/r5rsfJT/malicahh113.jpg