Advertisement

ہمیں مطمئن کریں کہ حساس اداروں میں سیاسی سیل بند ہوا یا نہیں؟-جسٹس امین

ایف آئی اے مطمئن کرے کہ حساس اداروں میں سیاسی سیل بند ہوا یا نہیں؟، آئینی بنچ نے وزارت دفاع کی رپورٹ طلب کر لی

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کیس کے فیصلے کے بعد سیل ختم ہونے اور ایف آئی اے کی انکوائری میں رقم تقسیم کے شواہد نہ ملنے کا بتایا تو آئینی بینچ نےکہاکہ اس کا مطلب ہے حساس اداروں میں سیاسی سیل تھے۔ کیا سیاستدانوں میں تقسیم رقم ریکور کرلی گئی۔ جسٹس مندوخیل نے کہا کہ اگر پہلے بیان حلفی نہیں لیا تو حساس اداروں کے سربراہان سے آج بیان حلفی لے لیں۔
Loading X post…
Open original post on X

آئینی بنیچ جس کی سربراہی عزت مآب دستخطی جج جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
ان ***** اور ٹھگ ججوں کو ان کی بچیوں کی ایکس ایکس ایکس ویڈیو دکھائی جائیں تو شاید پھر یقین آئے ۔ورنہ ان چوچوں کو کیا پتہ کہ سیاسی مداخلت ہوتی ہے کہ نہیں ۔
 
تم اگر روزانہ کی بنیاد پے صوبیدار صاحب کے سو چھتروں سے مطمئن نہیں ہو تو اس میں سو پیاز کا اضافہ کیا جا سکتا ہے تاکہ تم مکمل طور پے مطمئن بغیرت ہو
جاؤ