Advertisement

ہمیں صرف باتیں نظر آرہی ہیں، ایسے ملک نہیں چلتے، محمد مالک

Loading X post…
Open original post on X


"معیشت کی پریشان کن صورتحال ہے مگر حکومت کہتی ہے سب اچھا ہے ۔ ہمارے قرضہ لینے کی حد 17 کھرب روپے زیادہ ہے، اس لمٹ سے جس کی حکومت کو اجازت ہے، ہمارا تجارتی خسارہ 22 ارب ڈالر سے کراس کرگیا ہے، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری آدھی سے بھی نیچے آگئی ہے، پرائیویٹ سیکٹر نے پچھلے سال اپنے کاروبار چلانے کیلئے جو قرضہ لیا، اس میں 79 فیصد کمی آئی ہے"۔محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

ہمیں صرف باتیں نظر آرہی ہیں، ایسے ملک نہیں چلتے، محمد مالک​

BARRWAY IK PAY TOU BHOHAT BAKWAS KARTA THA, ABB KY MUNEERA MISTRY SOUNG GAYA HAY.
 
Advertisement
You Are An Idiot GIF
 
Loading X post…
Open original post on X


"معیشت کی پریشان کن صورتحال ہے مگر حکومت کہتی ہے سب اچھا ہے ۔ ہمارے قرضہ لینے کی حد 17 کھرب روپے زیادہ ہے، اس لمٹ سے جس کی حکومت کو اجازت ہے، ہمارا تجارتی خسارہ 22 ارب ڈالر سے کراس کرگیا ہے، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری آدھی سے بھی نیچے آگئی ہے، پرائیویٹ سیکٹر نے پچھلے سال اپنے کاروبار چلانے کیلئے جو قرضہ لیا، اس میں 79 فیصد کمی آئی ہے"۔محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
​
Until the ARMY gets involved in day to day politics, nothing can change we will remain beggars