Advertisement

ہمیں بیمار قیدیوں کی رہائی کیلئے رحم کی اپیل کرنے کا کہا گیا:سلمان اکرم راج

"ایک ڈرافٹ میں لکھا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن اسیران کو کوئی بیماری لاحق ہے یا وہ زیادہ عمر کے ہیں، وہ رحم کی اپیل کریں گے۔ ہم نے کہا کہ وہ رحم کی اپیل کیوں کریں گے؟ یہ تضحیک آمیز الفاظ ہیں، انہیں نکالیں۔ آپ نے ان کے ساتھ قانون کے مطابق کام کرنا ہے۔ تو کہا گیا: اچھا، 'میں پوچھ لیتا ہوں، یہ ہم کاٹ دیتے ہیں'-"۔ سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X
عمران خان سے ملاقات تو پی ٹی آئی کی ہمیشہ سے ڈیمانڈ رہی ہے، لیکن جب فائنل ڈرافٹ آیا تو ہم نے کہا کہ کم از کم عمران خان کی ڈاکٹرز، وکلاء اور فیملی سے ریگولر ملاقاتیں تو شروع ہوں، اور اس منگل کو ملاقات بھی ہو جاتی، اور پھر وزیرِ اعظم کی طرف سے ایک کمیٹی بنانا تو ڈے ٹو ڈے ان معاملات کو دیکھتی۔ جب یہ سارا فریم ورک سامنے آ گیا تو یہ کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ مسئلہ دہشت گردی پر بنا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ پہلے یہ کریں تو وہ کریں۔ سید نوید قمر
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: