Advertisement

ہمیں بنانے والے ضیاء الحق تھے



حضور ضیاءالحق صرف آپ کو بنانے والے ہی نہیں تھے بلکہ پاکستان کے موجودہ حال کا ذمہ بھی وہی ہے

پاکستان پر جتنے اندرونی اور بیرونی قرضے دو نمبر منشی اور لوہاروں نے چڑھائے ہیں انکا ذمہ دار بھی ضیاء ہی تھا

لاکھوں کراچی والوں کا قاتل بھی ضیاء ہی تھا

کراچی کا امن تباہ کرنے والا ضیاء تھا

پاکستان کو بارود کا ڈھیر بنانے والا اور پرائی جنگ میں دھکیلنے والا ضیاء تھا

پاکستان پر کرپٹ لوہاروں کو مسلط کرنے والا ضیاء تھا

پاکستان کے انصاف کے نظام کو تباہ کرنے والا ضیاء ہے

پاکستان میں وکیل کی بجائے جج کرنے کا سسٹم بھی آپ کے سیاسی والد محترم ضیاء کا ہی دیا ہوا ہے

١٩٨٥ سے لے کے اب تک جتنے بچے بھوک سے مرے ہیں انکا ذمہ دار بھی ضیاء ہے

سٹیٹ سپانسرڈ دہشت گرد تنظیم پنجاب پولیس کے ہاتھوں جتنے لوگ ظلم اور زیادتی کا نشانہ بنے وہ بھی ضیاء کا ہی کارنامہ ہے

پاکستان میں انصاف کا قاتل بھی ضیاء ہے

خیبر پختونخواہ کی تباہی کا ذمہ دار بھی ضیاء ہے

پاکستانیوں کو مذہب کے نام پر بلیک میل کر کے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والا بھی ضیاء تھا

پاکستان میں فرقہ واریت لانے اور پھیلانے والا بھی ضیاء ہی تھا

الغرض پاکستان کے ساتھ جو آج ہو رہا ہے اسکے براہ راست ذمہ دار خواجہ سعد کے سیاسی والد اور پٹواریوں کے سیاسی دادا مرحوم ضیاء صاحب ہی ہیں

.... نہ وہ اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے ایک بھولے اور ایک را کے ایجنٹ الطافے کو چنتا تو آج

نہ کوئی ملک کو لوٹ رہا ہوتا ، نہ یہاں کوئی بھوکا سوتا ، نہ ہی کوئی انصاف کے لئے در در کی ٹھوکریں کھاتا اور نہ ہی انصاف چھٹیوں پر جاتا
​
 
Advertisement
آج تو ببلو بھائی میں عزیز من کی روح گھسی ہوئی ہے ، چلو کہیں تو اتفاق ہوا دونوں میں
 


آج جہاں اتنی اقراریاں ، اعترافیاں ہورھی ہیں ، آپ بھی ہمت پکڑیں اور پاشا کا نام بھی لے ہی لیں ، چلیں بنانے والوں میں سے نہیں تو مدد کرنے والوں ہی میں سہی ، کبھی محسن کے احسانات کا بار گراں بھی چکا دیں ۔




​
 
Advertisement
Truth is truth, it may hurt those who rely on truth to state things rightly, but truth will stand the test of time. truth is truth. May allah S.W.T. help those who stand by the truth. Ameen, and take care of those who spin lies, cheat and keep trying to destroying pakistan inch by inch.

But Pakistan was created by Allah S.W.T. and he "all mighty" will take care of it no matter how hard ugly ones try to harm it.
 
Last edited:
15747873_1378424228834328_8329977497642200616_n.jpg
 
Nawaz , Shahbaz ,Saad Rafiq,Kh Asif, Altaf Shaikh Raheel etc Zia ul Haq Ki na jnaiz aulad hein ---Sad Rafiq waqai sahi kah raha yeh Sab us Kay lagaay hoay paire hein jo aaj Pakistan ko khatam karnay Kay liye din raat masroof hein
 
Advertisement
پاکستان کی تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں ، آمر کی پیداوار ہیں - کؤی مشن پورا کرنے کا وعدہ کرتا رہا اور کؤی انگلی کے انتظار میں مشن شروع کرنے کا
 
جب پٹواریوں کا سب کچھ اتر جاتا ہے اور دفاع میں کچھ کہہ نہیں پاتے
تو وہی بکواس شروع کر دیتے ہیں
کہ جی سب خراب ہیں
نہیں جناب
سب نہیں ۔۔۔ تم خراب ہو


پاکستان کی تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں ، آمر کی پیداوار ہیں - کؤی مشن پورا کرنے کا وعدہ کرتا رہا اور کؤی انگلی کے انتظار میں مشن شروع کرنے کا
 
پاکستان کی تقریباً تمام سیاسی پارٹیاں ، آمر کی پیداوار ہیں - کؤی مشن پورا کرنے کا وعدہ کرتا رہا اور کؤی انگلی کے انتظار میں مشن شروع کرنے کا



نوازے کے دوست تو غلطی تسلیم کررھے ہیں ۔ ادھر سے مکمل خاموشی ہے ۔

بار الہی کتنے پہر رہ گئ ہے رات ۔





​
 
Advertisement
پاکستان کی سیاست میں سب دودھ سے دھلے ہووے ہیں - باتیں سن کر تو ایسا ہی لگتا ہے جیسے ان سے درد مند کؤی نہی





نوازے کے دوست تو غلطی تسلیم کررھے ہیں ۔ ادھر سے مکمل خاموشی ہے ۔

بار الہی کتنے پہر رہ گئ ہے رات ۔





​
 
پٹواری تو ہیں ہی خراب ، پر جناب آپ یہاں کونسا فیصلہ کرنے آیے ہیں

جب پٹواریوں کا سب کچھ اتر جاتا ہے اور دفاع میں کچھ کہہ نہیں پاتے
تو وہی بکواس شروع کر دیتے ہیں
کہ جی سب خراب ہیں
نہیں جناب
سب نہیں ۔۔۔ تم خراب ہو



 


آج جہاں اتنی اقراریاں ، اعترافیاں ہورھی ہیں ، آپ بھی ہمت پکڑیں اور پاشا کا نام بھی لے ہی لیں ، چلیں بنانے والوں میں سے نہیں تو مدد کرنے والوں ہی میں سہی ، کبھی محسن کے احسانات کا بار گراں بھی چکا دیں ۔

​
ویسے تو پٹواری ذہنی مریضوں کو یاد ہو گا لیکن اُن کی ذہنی معذوری کی وجہ سے پھر دہرائے دیتے ہیں کہ پاشا کی سپورٹ کا کوئی پروف سامنے نہیں لایا گیا لیکن ایک گنجا نورا پاشا کا پٹواری بنے، کالا کوٹ پہنے وقت کے منتخب وزیرِاعظم کے خلاف ڈگڈگی پہ ناچنے والا پٹواری بنے سپریم کورٹ میں گیا تھا۔ راتوں کو چھپ چھپ کہ زنانی کے پتھر اور جانے کیا کیا چومتا رہتا تھا اور اپنے نکے مینٹل بھائی اور ہوائی غیرت مند مسٹر بین کو بھی اندھیروں میں پتھر سفید کرنے بھیجتا تھا۔ لیکن ہائے ری پٹواریوں کی ذہنی معذوری۔ اپنے محسن ضیاء الحق کے ساتھ حکومت کر کے اب اسے ڈکٹیٹر کہتے ہیں۔ احسان فراموشی اور بے شرمی و بے غیرتی کی اعلٰی پٹواری مثال۔ اپنے محسن زنانی تو چھوڑو ضیاء کو ہی رحمتہ الله علیہ کہہ دیا کرو، لیکن ہائے ری احسان فراموشی اور بے شرمی تیرا ہی آسرا۔
:lol:
 
Last edited:
Advertisement
جب پٹواریوں کا سب کچھ اتر جاتا ہے اور دفاع میں کچھ کہہ نہیں پاتے
تو وہی بکواس شروع کر دیتے ہیں
کہ جی سب خراب ہیں
نہیں جناب
سب نہیں ۔۔۔ تم خراب ہو
​ذہنی معذور پٹواریوں کا کام ہی بکواس کرنا ہوتا ہے بزبانِ زرداری شریف۔
اجی پاشا پاشا، لیکن پاشا کا کتا بنے کالا کوٹ پہنے گیلانی کے خلاف عدالت میں جانا وہ معذوروں کو دکھائی دینا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
:)