Advertisement

ہميشہ مسکرانے والے رحمان ملک غصے ميں آگئے

8-29-2012_65416_l.jpg

[TABLE="width: 600, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 3"]اسلام آبادعالمي مجلس اديان کے تحت اسلام آباد ميں ہونے والي تقريب ميں ہميشہ مسکرانے رہنے والے رحمان بابا مقرر کے ايک جملے پرغصے ميں آگئے اور تقريب کا بائيکاٹ کر نے کي دھمکي دے دي.سرمايہ وہاں آتا ہے جہاں امن ہو اور صدر زرداري سے زيادہ بہتر سرمائے کي اہميت کو کون جانتا ہے.يہ تھا اسلام آباد ميں عالمي مجلس اديان کي تقريب ميں معروف کالم نگار خورشيد احمد نديم کا وہ جملہ،جس پر رحمان ملک مشتعل ہو گئے اور تقريب کا بائيکاٹ کر نے کي دھمکي دے دي.ميں ايسي تقريب ميں نہيں بيٹھوں گا جہاں صدر کي توہين ہو.خورشيد احمد نديم کا کہنا تھاکہ ان کے جملے کا وہ مطلب نہيں تھا جو سمجھا گيا. انہوں نے معذرت کرتے ہوئے گفتگوجاري کھي ليکن ماحول ميں تناؤ برقراررہا.خورشيد احمد نديم تقرير ختم کر کے تاليوں کي گونج ميں اسٹيج سے نيچے اترے تو انہيں دو بارہ اسٹيج پر بلا ليا گيا اور رحمان ملک کے ساتھ بٹھا يا گيا.اس دوران رحمان ملک نے اپنا پسينہ صاف کر تے ہوئے ٹشو پيپر کا پورا ڈبا خالي کر ديا جبکہ خورشيد نديم نے پاني کا جگ.پھر ماحول پر بہتري کے آثار آنا شروع ہو ئے تورحمان بابا نے خورشيد نديم کے ساتھ دوستي کر لياورمعاملہ سرگوشيوں تک جاپہنچا..ايسے ميں پير اظہار بخاري نے رحمان ملک کو ٹافياں پيش کيں تووہ ہنسي نہ روک سکے.اورپھرلڑائي کے خاتمے کاباقاعدہ اعلان بھي ہوا. رحمان ملک يہ اعلان اپني تقريرکے دوران کيا.
http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=65416

[/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[/TABLE]
 
Advertisement
Advertisement
8-29-2012_65416_l.jpg

اس کا سر دیکھو لگتا ہے روز صبح اٹھ کر سو جوتے کھاتا ہے ہیئر سٹایل بنانے کے لیے