- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی جا رہی ہے میں چیلنج کرتا ہوں گورنر راج لگا کر دیکھاو ، خیبرپختونخوا میں واحد عوامی حکومت ہے اگر کسی نے عوامی مینڈیٹ گرانے کی کوشش کی تو خیبرپختونخوا کا نوجوان آپ کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دے گا ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی
"ہمیشہ یاد رکھنا، پوری دنیا کی دولت بھی اکٹھی ہو کر میری قیمت نہیں لگا سکتی، پوری دنیا کی طاقت بھی مل کر مجھے نہیں ڈرا سکتی۔ آپ نے بس مجھ پر یقین رکھنا ہے، ان شاء اللہ تعالیٰ ان کو تھکا تھکا کر یہ جنگ ہم جیتیں گے"۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
Loading X post…
Open original post on X"ہمیشہ یاد رکھنا، پوری دنیا کی دولت بھی اکٹھی ہو کر میری قیمت نہیں لگا سکتی، پوری دنیا کی طاقت بھی مل کر مجھے نہیں ڈرا سکتی۔ آپ نے بس مجھ پر یقین رکھنا ہے، ان شاء اللہ تعالیٰ ان کو تھکا تھکا کر یہ جنگ ہم جیتیں گے"۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





