Advertisement

ہمت ہے تو عمران خان بھی پی ڈی ایم جیسے جلسے کر کے دکھائیں۔ سعد رفیق

Advertisement
صفدر نے ثابت کر دیا کہ وہ حقیقی معنوں میں شریف خاندان کا داماد ہے گرفتاری کے لئے جاتے جاتے بھی ہوٹل کی بیڈ شیٹ بھی چوری کر گیا
ہوٹل انتظامیہ

?


Ekwbs7PWMAETcaE
 
Advertisement


چھولے میاں آپ کی گیدڑ بھبکیوں کی نذر

ع

وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے

اے مرغ سحر ککڑوں کوں بول کہیں جلدی
تو بھی شب فرقت میں گونگا نظر آتا ہے

داڑھی کو تری واعظ سب دیکھ کے کہتے ہیں
وہ قصر تقدس کا چھجا نظر آتا ہے

باز آئے محبت سے اے عشق خدا حافظ
الفت میں جسے دیکھو اندھا نظر آتا ہے

کچھ تجھ کو خبر بھی ہے دیکھ آئنے میں صورت
او ترچھی نظر والے بھینگا نظر آتا ہے

سوراج کے چکر میں رہتے تھے جو سرگرداں
ان لوگوں کو اب خالی چرخا نظر آتا ہے
​
 
اور ہماری طرح ہر صوبے میں چھتر بھی کھا کے دکھائیں
 
عمران نے ان ڈاکوؤں جیسے جلسیاں کرنی ہی نہیں ہیں۔۔۔ اور عمران کے خلاف کونسے کیسز چل رہے ہیں جو جلسے کرتا پھرے۔
 
Advertisement
Advertisement
PTI's gatherings were bigger than these jalsis by 11 corrupt and anti Pakistan parties.The government is not in the busdiness of holding gathering and rallies.It has a job to do.There are many issues to resolve.It is stupid to hold gatherings when the second wave of civic -19 pandemic is imminent.
 
Chances are, more than half of PPP and PMLN and JUIF are infected. Strict quarantine rules should be applied. Tests should be mandated. If the refuse to get tested, arrest them in the greater interest of the public.
 
Advertisement