Advertisement

ہمارے چہروں سے رونق ختم ہوگئی ہے، پریشان ہیں: ن لیگی ووٹر

"میں نے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے لیکن اب مجھے خود پہ لعنت بھیجنا پڑرہی ہے، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ اس لیول کے لوگ ہیں۔ ہمارے چہروں پر رونق نہیں کیونکہ ہمیں ذہنی طور پر ٹارچر کیا جا رہا ہے، ہر بندہ پریشان ہے۔"۔ لاہور میں ن لیگی ووٹر کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

گاڑی بیچ کر بائیک پر آگیا ہوں، یہ خوشحالی دے رہے ہیں؟ بڑے بڑے اشتہارات دیتے ہیں کہ ہم نے یہ کردیا، وہ کردیا۔ اخبارات اور ٹی وی چینلز پر اشتہارات دینے سے خوشحالی نہیں آتیی، لاہور میں ن لیگی ووٹر کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​