Advertisement

ہمارے لیے شیدے ٹلی کی ٹلی بجانا مشکل نہیں،راناثناء اللہ

شیدے نے واضح کیا ہے، کہ ٹلی تو کوئی بھی بجا سکتا ہے، لیکن اُس کا
زنانہ ہونا پہلی، اور آخری شرط ہے،، بس اب شاہی محلّے کا یہ ***** فیصلہ کر لے کہ
اپنےگھر سے کس کو بھیجنا ہے، اپنی اچھے ڈانس والی پُتری کو،، یا اپنی بڈھنی کو
?

​
لیکن آج کل یہ ہر فیصلہ باجوے کے مشورے سے کرتا ہے باجوے بلکہ جو کچھ یہ بھونکتا ہے کرتا ہے باجوے کے حکم پر ہیُ کرتا ہے یعنیُ باجوے نے اس کو اپنے زاتی نوکر کے طور پر رکھا ہے
 
Kia Bajwa is ki talli bajata hay
 
Advertisement
Advertisement

حکومتیں امریکی سپورٹ ، بوٹ پالش یا نوٹوں سے نہیں آتیں

بلکے

عوام کے شعور اور ضمیر کے مطابق آتیں ہیں

اس وقت سوشل میڈیا پر لوگوں کا ایک ہجوم ہے

اسے دلیل کے ذریے نیکی کے حق میں لے آئیں

باقی الله پر چھوڑ دیں
​
ایک اقلیت کو کسی بھی طرح پہلے اچھی طرح بدنام کریں پھر بغیر کسی معقول دلیل کے لوگوں کے عقل شعور کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کے سر پر تھوپ دیں تو انہیں کس دلیل سے قایل کریں گے؟ اس ہجوم کو ایسا کیا دیا گیا ہے کہ وہ قوم بنیں ۔ دلیل تو ایک ہی ہے انہیں ڈنڈے سے قوم بنایں جیسے زبردستی بیانیے ان پر ٹھونسے جاتے ہیں اور مسلط کیے جاتے ہیں ایک دن وہ غدار چور بے دین کرپٹ بتائے جاتے ہیں اور کچھ عرصے بعد وہ نجات دہندہ بنا کا تھوپے جاتے ہیں چھ چھ سات سات بار کیا اس کے بعد کوئ دلیل کسی ایوریج آدمی کی کھوپڑی سے سوالات نکال کر پھینک سکتی ہے ؟
 
فلحال حکومت تو انہی کی ہے
​

یہ حکومت تو سو جوتے اور سو پیاز کھانے والی بات ہے پونے چار سال خان نے حکومت کی اور پھر نون لیگ کو پی پی کے ووٹوں سے حکومت بنانا پڑی
اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پہلے دن ہی کر لیتے ، چار سال انتظار کا کیا تک تھا

باقی آپ اس چند دن کی حکومت پر اترانے میں آزاد ہیں اور ہم ہنسنے کے لئے آزاد ہیں

قَسم ہے زمانے کی۔
یقیناً (ہر) انسان گھاٹے میں ہے۔
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی اورصبر کی نصیحت کی۔
​
 
یہ حکومت تو سو جوتے اور سو پیاز کھانے والی بات ہے پونے چار سال خان نے حکومت کی اور پھر نون لیگ کو پی پی کے ووٹوں سے حکومت بنانا پڑی
اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پہلے دن ہی کر لیتے ، چار سال انتظار کا کیا تک تھا

باقی آپ اس چند دن کی حکومت پر اترانے میں آزاد ہیں اور ہم ہنسنے کے لئے آزاد ہیں
​
حضور پہلے دن یہ حکومت نہیں بن سکتی تھی اس وقت اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کے ساتھ تھی - بھد میں خان حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں پڑیں اور خان انہیں آنکھیں بھی دکھانے لگا تو خان حکومت کے نیچے سے پلر ہٹا دئے گئے جس سے خان حکومت دھڑم سے زمین پر آ گری -فکر نہ کریں یہ حکومت اب کہیں نہیں جا رہی اور خان صاحب نے اب اگلے ڈیڑھ سال جلسے جلوس اور دھرنے ہی کرنے ہیں -
 
what about halal honey guy and jaan Allah ku dainee hay wala minister?
 
حضور پہلے دن یہ حکومت نہیں بن سکتی تھی اس وقت اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کے ساتھ تھی - بھد میں خان حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں پڑیں اور خان انہیں آنکھیں بھی دکھانے لگا تو خان حکومت کے نیچے سے پلر ہٹا دئے گئے جس سے خان حکومت دھڑم سے زمین پر آ گری -فکر نہ کریں یہ حکومت اب کہیں نہیں جا رہی اور خان صاحب نے اب اگلے ڈیڑھ سال جلسے جلوس اور دھرنے ہی کرنے ہیں -
​

میں تو ایسے لوگوں پر لعنت بھیجتا ہوں جو اسٹبلشمنٹ کے ڈر سے چار سال عمران خان کے ساتھ رہے

آپ نے ایسے لوگوں کو ساتھ ملا کر چار دن کی حکومت بنا لی اور سنا ہے آپ اگلے الیکشن میں ان کو تکت بھی دیں گے ؟

اس کے علاوہ آپ چار سال تک علیم خاں اور جہانگیر ترین پر کرپشن کے الزامات لگاتے رہے اور اب انہی سے ہاتھ ملا لیا

بات وہی ہے کہ پی پی ، نون لیگ اور دیگر بکاؤ مال کو ساتھ ملا کر آپ نے حکومت تو بنا لی اب ان پر اترنا آپ کا حق ہے
​